تاءثرات۔ لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیںسبھی دکھائیں
پیغام حضور فاتح آگرہ  سبحان اللہ سبحان اللہ حضور *سیدآفتاب ملت* شعروسخن کی دنیا کی وہ قیمتی ہستی ہیں جہاں متاع علم وادب اپنی پوری جلوہ سامانیوں کے ساتھ وافر مقدار میں موجود فیض رساں ہے. موجودہ وقت میں معزز شعرائے کرام کا وہ عظیم الشان قافلہ جو بارہ بنکی. لکھنو. دریا آباد. اور ان مقامات سے متصل اضلاع میں علم وفن کی دولت بے بہا لٹارہا ہے  ان کی کاوشوں کو تحفظ فراہم کرنے اور مبتدی شائقین کے کلام کی زلف برہم کو سنوارنے کا بشکل *بزم شیدائے رضا* بہترین انتظام فرمادیا ہے ہمیں امید ہے کہ مذکورہ مقامات کے مستند و باوقار شعرا ان حسین لمحات کی قدر کرتے ہوئے اس مبارک تحریک کادل کھول کر استقبال فرمائینگے اور حضور *گوہر دریا آبادی* کی آواز میں آواز ملاکر کہینگے.  *میری کوشش کو  سراہو مرے ہمراہ چلو* *میں نے اک شمع جلائی ہے  جہالت کے خلاف*  شعرائے بزم شیدائے رضا کا میں دل کی گہرائیوں سے استقبال کرتا ہوں اور خوش آمدید کہتا ہوں.  گدائے مفتی اعظم وسرکارِمحبی محمدارشدالرحمٰن قادری پوکھریروی آگرہ
تاثرات شیر مغربی چمپارن خطیب ہندوستان اسیر امام احمد رضا خان حضرت علامہ مولانا محمد کلام الدین کلیمی صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ
تاءثرات  برائے جامعہ ام سلمہ دریاآباد   ازقلم حضرت مولانا تحسین رضا عزیزی بستوی صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ
تاءثرات از قلم حضرت علامہ مولانا حافظ و قاری ابوالاحسان قادری مضطرارشدی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی
مفتی ارشدالرحماں جس خزاں جاتے ہیں فضل رب سے اس کو بھی گلستاں بناتے ہیں
مزید پوسٹس لوڈ کریں کوئی نتائج نہیں ملے