جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم ایک مختصر تعارف


جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم

ایک مختصر تعارف

از۔شیخ الحدیث حافظ احادیث کثیرا حضور امیر القلم عاشق شہنشاہ امم ناشر مسلک امام عرب و عجم فاتح آگرہ نبیرۂ سرکار محبی پیر طریقت رہبر راہ شریعت معمار قوم وملت حضرت علامہ مولانا حافظ و قاری الشاہ

 محمد ارشد الرحمن قادری صاحب قبلہ ۔ آگرہ

۱۹۹۷ 

 کی وہ کتنی مبارک ساعت تھی کہ جب بارہ بنکی کےدریاآباد قصبے کو دینی تعلیم کا مرکز بننےکی سعادت حاصل ہوئی۔ اور وہ بھی ایک آل رسول گلشن زہرا کے پھول ماہر علم وفن استاذالشعرا حضرت سید آفتاب عالم صاحب گوہرواحدی قبلہ دامت برکاتہ کی پاکیزہ سرپرستی میں،مدرسہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم کے نام سے ایک ادارے کا قیام عمل میں آیا۔اسی مقدس نسبت کا نتیجہ ہیکہ چھپر کے نیچے مہمانان رسول نے جو دینی تعلیم کا سفر شروع کیا تھا۔اس کی برکت سے تعمیر عمارت کے لئے 1999 میں ایک وسیع وعریض زمین حاصل کر لی گئی

 جس میں طلباء اسلام کے لئے ہاسٹل کی تعمیر کا سلسلہ شروع ہوا جو بفضلہ تعالیٰ 2002 تک کئی کمرے تعمیر ہوئے 

اور 2005 میں اسی ادارے کے قلب میں ایک مسجد بنام فیضان مدینہ کی بنیاد رکھی گئی جو اپنے اندر کافی وسعت رکھتی ہے،بفضلہ تعالیٰ آج ،،مدرسہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم ،،کی شکل میں علم کا ایسا گلشن تیار ہے جس کی خوشبو آج دور دور تک محسوس کی جارہی ہے۔اللہ تعالیٰ اہلبیت اطہار کے صدقے میں دن دونی رات چوگنی ترقی عطافرمائےآمین بجاہ سیّد المرسلین ﷺ۔


گدائے مفتئی اعظم وسرکار محبی محمد ارشد الرحمن قادری پوکھریروی آگرہ

جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم دریاآباد جامعہ ام سلمہ دریاآباد umme salma junior high school daryabad gulshan-e-madeena sartajul uloom daryaabad


جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم دریاآباد جامعہ ام سلمہ دریاآباد umme salma junior high school daryabad gulshan-e-madeena sartajul uloom daryaabad

 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے