تاءثرات برائے جامعہ ام سلمہ دریاآباد ازقلم حضرت مولانا تحسین رضا عزیزی بستوی صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ

 تاءثرات

برائے جامعہ ام سلمہ دریاآباد 

ازقلم حضرت مولانا تحسین رضا عزیزی بستوی صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ 


آج مورخہ 28ذی قعدہ 1440ہجری  مطابق یکم اگست 2019 عیسوی پیر طر یقت آل رسول جگر گو شہ بتول  حضرت سید آفتاب عالم گوہر قادری واحدی سر براہ اعلی گلشن مدینہ سرتاج العلوم و جامعہ ام سلمی و ام سلمہ جونیرہائی اسکول دریاآباد بارہ بنکی کی دعوت پر جامعہ ام سلمی دریا آباد میں حاضری کا شرف حاصل ہوا طلبہ وطا لبات کا تعلیمی معاٸنہ کیا ماشا۶ اللہ تعلیم و تعلم کا ماحول خوب پایا اکثر اسباق یاد مادہ افہام و تفہیم بہتر اور تہذیب و تمدن میں عمدہ ہیں  تھے بس یہ سب کاوش ہے حضرت سید صاحب اور ان کے رفقاٸے کار کی ایسا کیوں نہ ہو جب کہ  حضرت گوہر نے  ایسے ایسے نایاب ہیر ے جواہرات کا انتخاب فر مایا ہے جو قابل ستا ٸش اور لا ٸق صد تبر یک ہیں اخیر میں  دعا ہے کہ مولی تعالی جامعہ اور اس کے ارکان کو حاسدین کے حسد معاندین کے عناد اور باغیوں کی بغاوت سے محفوظ رکھ کر روز افزوں ترقی عطا فرماٸے اور حضرت گوہر اور حضرت حافظ وقاری مزمل رضا و حافظ وقاری عبیدالرحمن  و حافظ قاری انس رضاقادری و حافظ وقاری عبدالرحمن صاحب  کا سایہ عاطفت دراز فرماٸے آمین بجاہ سید المر سلین فقط تحسین رضا بستوی نزیل حال جامعہ ام سلمہ للبنات دریا آباد بارہ بنکی یوپی

🌹🌹🌹🌹🌹🌹

المشتہر 

آفتاب عالم گوہرقادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ وجامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونیرہائی اسکول دریاآباد بارہ بنکی یوپی مقیم حال دبئ متحدہ عرب امارات

8009968910.8009059597 

https://www.jamiaummesalma.com/2023/03/2.html


تاءثرات  برائے جامعہ ام سلمہ دریاآباد   ازقلم حضرت مولانا تحسین رضا عزیزی بستوی صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے