عالمی نعتیہ مشاعرہ دریاآباد۔ لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیںسبھی دکھائیں
تاثرات برائے عالمی نعتیہ مشاعرہ  ازقلم حضرت علامہ مولانا حافظ وقاری محمد ابوالاحسان مضطرارشدی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی سدھارتھ نگر مقیم حال ممبئی مہاراشٹر
عالمی نعتیہ مشاعرہ  زیراہتمام جامعہ ام سلمہ دریاآباد جس میں تقریبا دو سو  شعرائے کرام کی آمد متوقع ہے تمام اسلامی بھائیوں سے گزارش ہے امنڈتے ہوئے سیلاب کی طرح شرکت فرماکر پروگرام کو کامیاب بنانے میں کلیدی کردار ادا کریں اور ثواب دارین حاصل کریں جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
آج تک کی جملہ دینی تقریبات کے حوالے سے تاریخ دریاباد ایک نئی تاریخ رقم کرنے جا رہی ہے
گلشن مدینہ سرتاج العلوم میں سالانہ تقریب انعامات کا پروگرام 30 جون 2024 بروز اتوار مقرر کیا گیا ہے جس میں طلباء اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کریں گے اور آخر میں شیر مغربی چمپارن خطیب ہندوستان حضرت علامہ مولانا محمد کلام الدین کلیمی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی خطاب فرمائیں گے (ان شاء اللہ) لہذا آپ سے التماس ہے کہ آپ اپنے قیمتی اوقات میں سے کچھ وقت نکال کرمتعلمین قرآن کی حوصلہ افزائی ضروری فرمائیں اللہ تعالی آپ کا حامی وناصرہوتمام احباب وقت کی پابندی فرمائیں جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا المعلن آفتاب عالم گوہر قادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ضلع بارہ بنکی یوپی الہند  9935132437 8009059597
دریاآباد بارہ بنکی میں عالمی نعتیہ مشاعرہ  30-6-2024   محفل مسالمہ  28-7-2024  عنقریب عرس اعلی حضرت کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا
عالمی نعتیہ مشاعرہ زیراہتمام جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول و بزم شیدائے رضا دریاآباد بارہ بنکی یوپی الہند 8009968910.8009059597
دریاآباد میں شعرائے کرام کا تاریخی اجتماع بنام  عالمی نعتیہ مشاعرہ  30-6-2024  ایک سو ستر سے زائد شعرائے کرام کی آمد متوقع  زیر اہتمام  جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول 9935132437۔8009059597۔8009968910
جامعہ ام سلمیٰ دریاآبادیوپی کے زیراہتمام 2021کےپہلےعالمی نعتیہ مشاعرہ کی خوبصورت کامیابی کے بعدپھرجون 2024میں دوسراعالمی نعتیہ مشاعرہ پورے عزوشان اورتزک واحتشام کے ساتھ منعقدہونے جارہا ہے جس میں آسمان شعروسخن کے آفتاب وماہتاب اورنجوم وکہکشاں کی بارات اترنے والی ہے جن کے افکاروخیالات کی تابندگی سے از زمیں تافلک روشن ومنورہے
عالمی نعتیہ مشاعرہ زیراہتمام جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ضلع بارہ بنکی یوپی الہند
عالمی نعتیہ مشاعرہ زیراہتمام جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ضلع بارہ بنکی یوپی الہند  بتاریخ  30۔6۔2024ء
عالمی نعتیہ مشاعرہ 2024ء
مزید پوسٹس لوڈ کریں کوئی نتائج نہیں ملے