بزم حضور آفتاب ملت


بزم حضور آفتاب ملت 


السلام علیکم ورحمةاللہ تعالیٰ وبرکاتہ

نحمدہ ونصلی علیٰ رسولہ الکریم 

اما بعد

فاعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 

و اما بنعمت ربک فحدث 

رب لم یزل کا بے انتہا شکر واحسان ہے  

محبوب کبریا کی بے شمار رحمت وعنایت ہے 

غوث وخواجہ ورضا وجملہ اولیا کا خصوصی فیضان ہے

کہ مجھ بندہء عاجز وناکارہ محبوب رضا شبنم رضوی مہسی شریف کو اس عالمی شہرت یافتہ انٹرنیشل آن لائن طرحی حمدیہ نعتیہ منقبتیہ مشاعرہ مجموعہ  یعنی بزم حضور آفتاب ملت میں منعقد ہونے والے گولڈن جوبلی مشاعرے میں مکمل کلام کے ذریعے حصہ لینے کا موقع نصیب ہوا اور یہ خوبصورت لمحہ میسر آیا یعنی اس گولڈن جوبلی مشاعرے میں بندہء عاجز کو تیسری پوزیشن حاصل ہوئی تیسرا درجہ نصیب ہوا تیسرا مقام ملا یہ سب فضل خدا ہے طفیل مصطفیٰ ہے فیضان غوث وخواجہ ورضا وجملہ اولیا ہے باپ ماں کی مخصوص دعا ہے موجد بزم اولاد رسول باغ علی کے مشک بو پھول ابن زہرا بتول سیدی سرکار حضور آفتاب عالم گوہر قادری واحدی زید فیوضہ کی عنایتیں ہیں صدر بزم شیر مغربی چمپارن ہمدرد اہلسنت حضرت مفتی کلام الدین کلیمی صاحب قبلہ زید شرفہ کی شفقتیں ہیں ناظم بزم فاتح آگرہ ناشر مسئلک اعلیٰحضرت حضرت مفتی ارشدالرحمٰن صاحب قبلہ زید فضلہ کی ذرہ نوازیاں ہیں بزم کے چیف ایڈیٹر پیکر خلوص وللٰہیت شاعر اہلسنت حضرت قاری شاداب متینی صاحب قبلہ دام ظلہ علینا کی محبتیں ہیں مبصر بے نظیر حضرت علامہ شہباز حیرت چشتی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی کی عالی شان حوصلہ افزائیاں ہیں عطائے آل رسول مبصر اعظم حضرت علامہ ڈاکٹر منصور فریدی ربانی صاحب قبلہ زید مجدہ کی کرم فرمائیاں ہیں ناقد بے مثال خطیب باکمال شاعر باجمال حضرت علامہ مبارک حسین قادری اڑیسوی صاحب قبلہ دامت برکاتھم العالیہ والنورانیہ کی نورانی حمایتیں ہیں مبصر بے باک استاذالشعرا حضرت علامہ عالمگیر عاصم فیضی صاحب قبلہ مدظلہ النورانی کی مہربانیاں ہیں پیرطریقت سرمد ملت حضرت علامہ معین رضا سرمد برکاتی ربانی صاحب قبلہ دام ظلہ کی الفتیں ہیں ساتھ ہی ساتھ بزم ھذا کے واجب التعظیم جملہ اراکین ومنتظمین شعرا ومبصرین کی عقیدتیں ہیں 

جو بندہء عاجز کو تیسری پوزیشن حاصل ہوئی اور مسرت وشادمانی میں ڈھلا ہوا یہ جمیل وشکیل دن دیکھنا نصیب ہوا 

یہ بندہء عاجز خوشیوں کا اظہار کرتے ہوئے تمام احباب ذوی الاحترام کا تہ دل سے یکجا سراپا شاکر وممنون ہے ساتھ ہی سبھی کے حق میں یوں دعا گو ہے کہ اللہ کریم سبھی کی عمر شریف میں درازگیاں بخشے سدا خوشحالیاں وتبسم باریاں وفائزالمرامیاں مقدر فرمائے اور دنیا وآخرت کی لازوال نعمات سے نہال ومالا مال فرمائے بطفیل پنجتن پاک آمین ثم آمین یارب العلٰمین 

🌹🌹🌺🌷🌺🌹🌺🌷🌺🌹🌹

چلتے چلاتے بندہء عاجز یہ بھی بتاتا چلے کہ یہ بزم حضور آفتاب ملت جو نہ محتاج تعارف ہے نہ محتاج تعریف ہے یہ وہ بزم ہے جس میں حمد خدا کے منفردالمثال پھول کھلتے ہیں یہ وہ بزم ہے جس میں نعت مصطفیٰ کے نادرونایاب پھول کھلتے ہیں یہ وہ بزم ہے جس میں مناقب اولیاء کے رنگ برنگے پھول کھلتے ہیں یہ وہ بزم ہے جہاں ہر پہر سنت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ نبھانے میں شعرا کی کثیر تعداد منہمک رہتی ہے 

بندہء عاجز اس گلستان شعر وسخن کے لیے یوں دعا گو ہے کہ مولائے قدیر اسے چشم بد سے محفوظ رکھے آٹھوں پہر خوب بلندی وترقی بخشے ساتھ ہی اس شعر وادب کے باغ کو ہمیشہ سر سبز وشاداب رکھے بطفیل خلفائے راشدین آمین ثم آمین


محتاج دعا۔۔۔۔۔ 

بندہء عاجز وناکارہ۔۔۔۔۔ 

سگِ درِ حضور تاج الشریعہ۔۔۔۔۔ 

محبوب رضا شبنم رضوی 

مہسی شریف مشرقی چمپارن 

بہار الہند ،

جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ضلع بارہ بنکی یوپی میں بچوں اور بچیوں کے داخلے کے لئے رابطہ کریں موبائل نمبر 8009968910.8009059597 

https://www.jamiaummesalma.com/2021/10/blog-post_92.html


ام سلمہ جونیرہائی اسکول دریاآباد جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم دریاآباد جامعہ ام سلمہ دریاآباد umme salma junior high school daryabad gulshan-e-madeena sartajul uloom daryaabad


ایک تبصرہ شائع کریں

3 تبصرے

  1. ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب کیا بات ہے ماشاءاللہ مبارک ہو اللہ آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم

    جواب دیںحذف کریں
Emoji
(y)
:)
:(
hihi
:-)
:D
=D
:-d
;(
;-(
@-)
:P
:o
:>)
(o)
:p
(p)
:-s
(m)
8-)
:-t
:-b
b-(
:-#
=p~
x-)
(k)