تاثرات شیر مغربی چمپارن خطیب ہندوستان اسیر امام احمد رضا خان حضرت علامہ مولانا محمد کلام الدین کلیمی صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ

 تاثرات شیر مغربی چمپارن خطیب ہندوستان حضرت علامہ مولانا مفتی محمد کلام الدین کلیمی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی

تاثرات شیر مغربی چمپارن خطیب ہندوستان حضرت علامہ مولانا مفتی محمد کلام الدین کلیمی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی  برادران اسلام  السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ  امید ہے آپ حضرات بخير و عافیت ہوں گے   شہنشاہ شعر و سخن اولاد رسول گوہر ملت حضور سید آفتاب عالم گوہر قادری واحدی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی بانی و سربراہ اعلی جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و جامعہ ام سلمہ و ام سلمہ جونیئر ہائ اسکول دریاباد بارہ بنکی یو پی الھند اس وقت مختلف میدان میں اپنی الگ شناخت رکھتے ہیں مہمانان رسول کی تعلیم و تربیت کا انتظام ہو یا خواتین اسلام کی زندگی سنوار کر  ان کے ذریعے اپنی نسلوں کے ساتھ دیگر خواتین اسلام کی زندگی سنوارنے کا معاملہ ہو یا فن شعر و سخن کا میدان ہو ہر جگہ کامیاب نظر آ رہے ہیں  لہذا ایسی مشفق و مہربان شخصیت کا ساتھ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے   اس ضمن میں علامہ قمر الزماں صاحب قبلہ مظفر پوری، علامہ ارشد الرحمٰن صاحب قبلہ آگرہ، علامہ انظار الحسن صاحب قبلہ، قاری شاداب متینی صاحب قبلہ کی تحریریں بغور پڑھ کر رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں   میں اس وقت مزید لکھنے سے معذور ہوں  حضور سید صاحب قبلہ واقف ہیں    اللہ تعالٰی  ادارے کی ترقی میں  روز بروز اضافہ فرمائے اور حضور سیدی و سندی مدظلہ العالی والنورانی کو دارین کی نعمتوں سے مالا مال فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم   دعاء گو و دعاء جو  محمد کلام الدین کلیمی جامعہ بنات اہل سنت سینوریا سکٹا مغربی چمپارن بہار  12 شوال المکرم 1445ھ

برادران اسلام 

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 

امید ہے آپ حضرات بخير و عافیت ہوں گے 

شہنشاہ شعر و سخن اولاد رسول گوہر ملت حضور سید آفتاب عالم گوہر قادری واحدی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی بانی و سربراہ اعلی جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و جامعہ ام سلمہ و ام سلمہ جونیئر ہائ اسکول دریاباد بارہ بنکی یو پی الھند اس وقت مختلف میدان میں اپنی الگ شناخت رکھتے ہیں مہمانان رسول کی تعلیم و تربیت کا انتظام ہو یا خواتین اسلام کی زندگی سنوار کر  ان کے ذریعے اپنی نسلوں کے ساتھ دیگر خواتین اسلام کی زندگی سنوارنے کا معاملہ ہو یا فن شعر و سخن کا میدان ہو ہر جگہ کامیاب نظر آ رہے ہیں  لہذا ایسی مشفق و مہربان شخصیت کا ساتھ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے 

اس ضمن میں علامہ قمر الزماں صاحب قبلہ مظفر پوری، علامہ ارشد الرحمٰن صاحب قبلہ آگرہ، علامہ انظار الحسن صاحب قبلہ، قاری شاداب متینی صاحب قبلہ کی تحریریں بغور پڑھ کر رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں 

میں اس وقت مزید لکھنے سے معذور ہوں  حضور سید صاحب قبلہ واقف ہیں 

اللہ تعالٰی  ادارے کی ترقی میں  روز بروز اضافہ فرمائے اور حضور سیدی و سندی مدظلہ العالی والنورانی کو دارین کی نعمتوں سے مالا مال فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم

دعاء گو و دعاء جو 

محمد کلام الدین کلیمی جامعہ بنات اہل سنت سینوریا سکٹا مغربی چمپارن بہار 

12 شوال المکرم 1445ھ

تاثرات شیر مغربی چمپارن خطیب ہندوستان حضرت علامہ مولانا مفتی محمد کلام الدین کلیمی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی  برادران اسلام  السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ  امید ہے آپ حضرات بخير و عافیت ہوں گے   شہنشاہ شعر و سخن اولاد رسول گوہر ملت حضور سید آفتاب عالم گوہر قادری واحدی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی بانی و سربراہ اعلی جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و جامعہ ام سلمہ و ام سلمہ جونیئر ہائ اسکول دریاباد بارہ بنکی یو پی الھند اس وقت مختلف میدان میں اپنی الگ شناخت رکھتے ہیں مہمانان رسول کی تعلیم و تربیت کا انتظام ہو یا خواتین اسلام کی زندگی سنوار کر  ان کے ذریعے اپنی نسلوں کے ساتھ دیگر خواتین اسلام کی زندگی سنوارنے کا معاملہ ہو یا فن شعر و سخن کا میدان ہو ہر جگہ کامیاب نظر آ رہے ہیں  لہذا ایسی مشفق و مہربان شخصیت کا ساتھ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے   اس ضمن میں علامہ قمر الزماں صاحب قبلہ مظفر پوری، علامہ ارشد الرحمٰن صاحب قبلہ آگرہ، علامہ انظار الحسن صاحب قبلہ، قاری شاداب متینی صاحب قبلہ کی تحریریں بغور پڑھ کر رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں   میں اس وقت مزید لکھنے سے معذور ہوں  حضور سید صاحب قبلہ واقف ہیں    اللہ تعالٰی  ادارے کی ترقی میں  روز بروز اضافہ فرمائے اور حضور سیدی و سندی مدظلہ العالی والنورانی کو دارین کی نعمتوں سے مالا مال فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم   دعاء گو و دعاء جو  محمد کلام الدین کلیمی جامعہ بنات اہل سنت سینوریا سکٹا مغربی چمپارن بہار  12 شوال المکرم 1445ھ

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے