مفتی ارشدالرحماں جس خزاں جاتے ہیں فضل رب سے اس کو بھی گلستاں بناتے ہیں


مفتی ارشدالرحماں جس خزاں جاتے ہیں 
فضل رب سے اس کو بھی گلستاں 
بناتے ہیں

مفتی ارشدالرحماں جس خزاں جاتے ہیں فضل رب سے اس کو بھی گلستاں بناتے ہیں 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
اہل بزم کی خوبصورت کاوشیں اپنی رعنائیوں سے بزم کو زینت بخش رہیں ہیں اور فیضان ال رسول کا بادل جم کر برس رہاہے۔آفتاب علم کی ضیا پاشیاں غلامان اہلبیت اطہار کے علم و ہنر میں چار چاند لگا رہی  ہیں۔ماہ رمضان المبارک کے برکتوں کے خوبصورت اور پاکیزہ ماحول سے مستفیض ہوکر شعرائے کرام ومعزز شرکائے بزم گلشن شاعری کی تازگی کا سبب بن رہے ہیں۔جس میں سرکار خاتون جنت کی ایک کنیز عائشہ غزل بہار مظفرپور بھی گلہائے عقیدت ومحبت کا خوبصورت گلدستہ پیش کرنے کی سعادتوں کی راہ پروقار کو مسلسل طے کررہی ہیں۔ 
میں گوہر ملت کی بارگاہ ناز کے ساتھ تمامی معزز شعرائے کرام کی بارگاہ سعادت میں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔
اور دعا کرتا ہوں اللہ تعالی اور عروج عطا فرمائے آمین بجاہ سیّد المرسلین ﷺ

گراں نہ گزرے تو مجھ گنہگار سیہ کار کم علم و بےہنر کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

گدائے مفتئ اعظم وسرکار محبی 
محمد ارشد الرحمٰن قادری پوکھریرہ شریف مقیم دارالعلوم حنفیہ غوثیہ شاہی مسجد آگرہ

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے