سبحان اللہ سبحان اللہ عشق ووفا کی چھاؤں میں قافلۂ عشاق نعت رسول اکرم ﷺ کی متاع بے بہا لیکر وارفتگئ شوق میں اپنی منزل عقیدت کی طرف رواں دواں ہے
سبحان اللہ سبحان اللہ عشق ووفا کی چھاؤں میں قافلۂ عشاق نعت رسول اکرم ﷺ کی متاع بے بہا لیکر وارفتگئ شوق میں اپنی منزل عقیدت کی طرف رواں دواں ہے
سبحان اللہ سبحان اللہ
عشق ووفا کی چھاؤں میں قافلۂ عشاق نعت رسول اکرم ﷺ کی متاع بے بہا لیکر وارفتگئ شوق میں اپنے منزل عقیدت کی طرف رواں دواں ہے۔غلامان اہلبیت اطہار کے اس پاکیزہ قافلے میں جہاں شعرائے کرام خراج عقیدت پیش کرنے میں صف اول کو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں وہیں
شاہزادئ خاتون جنت کی ایک باوفا پروقار کنیز بنام
عائشہ غزل
بہار کی علمی وانقلابی سرزمین مظفرپور سے مسلسل ردائے محبت لئے بزم کو زینت بخش رہیں ہیں۔
یہ سب آفتاب عشق ووفا گوہر شعروسخن کی کرم فرمائیوں اور شفقتوں کا نتیجہ ہے۔گلزار ادب کا ہر گوشہ معطر ہے۔
اللہ تعالٰی تمام شرکائے بزم کی کاوشوں کو قبول فرماکر توشۂ آخرت بنائے۔آمین بجاہ سیّد المرسلین ﷺ
گدائے مفتی اعظم و سرکار محِبّیٰ
محمد ارشد الرحمٰن قادری پوکھریرہ شریف
مقیم دارالعلوم حنفیہ غوثیہ شاہی مسجد آگرہ
جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ضلع بارہ بنکی میں بچوں اور بچیوں کے داخلے کے لئے رابطہ کریں موبائل نمبر 8009968910.8009059597
سبحان اللہ سبحان اللہ عشق ووفا کی چھاؤں میں قافلۂ عشاق نعت رسول اکرم ﷺ کی متاع بے بہا لیکر وارفتگئ شوق میں اپنی منزل عقیدت کی طرف رواں دواں ہے

1 تبصرے
آفتاب عالم گوہر قادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد
جواب دیںحذف کریں