آج تک کی جملہ دینی تقریبات کے حوالے سے تاریخ دریاباد ایک نئی تاریخ رقم کرنے جا رہی ہے

 

*تعجب تو ہوگا مگر درست ہے*
***** *عالمی نعتیہ مشاعرہ زیراہتمام جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم دریاآباد*۔ *****
آج تک کی جملہ دینی تقریبات کے حوالے سے تاریخ دریاباد ایک نئی تاریخ رقم کرنے جا رہی ہے
دو دسمبر 2021 کی شاندار کامیابی کے بعدپھر 30 جون 2024 میں دوسراعالمی نعتیہ مشاعرہ پورے عزوشان اورتزک واحتشام کے ساتھ منعقدہونے جارہا ہے 
اب تک دو سو (200)سے زائد شعراء کو مدعو کیا جا چکا ہے جس میں اکثر شعراکی آمد متوقع، ہے
تمام اسلامی بھائیوں سے گزارش ہے شرکت فرماکر پروگرام کو کامیاب بنانے میں کلیدی کردار ادا کریں فقط والسلام المعلن آفتاب عالم گوہر قادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ضلع بارہ بنکی یوپی الہند
8009968910
8009059597 9935132437

آج تک کی جملہ دینی تقریبات کے حوالے سے تاریخ دریاباد ایک نئی تاریخ رقم کرنے جا رہی ہے


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے