تاثرات برائے بزم شیدائے رضا دریاآباد

 *تاثرات برائے بزم شیدائے رضا دریاآباد*

ازقلم شہنشاہ قلم عاشق شہنشاہ امم ناشر مسلک امام عرب و عجم ڈائریکٹر ادارہ لوح وقلم حضرت علامہ مولانا مفتی محمد قمر الزمان مصباحی صاحب  قبلہ مدظلہ العالی والنورانی سعد پورہ مظفر پور بہار شریف 

تاثرات برائے بزم شیدائے رضا دریاآباد


*بزم شیدائے رضا دریاآباد ۔۔۔۔اک تعارف*


یہ دنیاعالم اسباب ہے جہاں آنے کے بعدہرشخص حسبِ لیاقت وصلاحیت خدائے تعالیٰ کی بخشی ہوئی توفیق سے اپنے اپنے حصّے کا کام کرتا ہے۔انہیں میں ملی،دینی،مسلکی ومذہبی دردسے آشناایک نہایت محترم اورمعتبرشخصیت آفتابِ ملت حضرت سید آفتاب عالم صاحب گوہرقادری واحدی دام ظلہ کی ہے جن کے اندرقوم وملت اوردین وشریعت کے تئیں بے لوث خدمت کاجذبہ فراواں موجوں کی طغیانیوں کی طرح ایک درمنددل میں ہمیشہ سرابھارتارہتا ہے ۔کبھی جامعہ ام سلمیٰ کی شکل میں،کبھی گلشنِ مدینہ سرتاج العلوم کی شکل میں کبھی ام سلمہ جونیئر ہائی اسکول کی شکل میں توکبھی عالمی آفتاب ملت گروپ کی شکل میں، اوران کی ان ساری خدمات کااصل اہداف صرف اورصرف یہ ہے کہ ہمارے مسلم معاشرے میں جہالت کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے بلکہ ہمارے معاشرے کاہرفردمردہویا عورت ،چھوٹا ہویابڑا، جوان ہویا بوڑھاہرایک علم،تمدن،شعور،تہذیب، عرفان ، آگہی اورفکروفن کے ہرچشمے سےپوری طرح سیراب ہو اور اپنے اردگردکوبھی سیراب کرنے کی صلاحیتوں سے مزین ہوبس یہی خیال ان کا سرمایہ حیات رہااوران کایہ خیال صرف خیال ہی نہیں رہا بلکہ اپنے ان خیالات کودل دماغ کی کوٹھری سے نکال کرباضابطہ زمین کے سینے پر پورے تاب توانائی کےساتھ اتاربھی دیا اورآج اس کے اُجالے ازکراں تاکراں اورازافق تاافق دیکھے جاسکتے ہیں۔ اسی سلسلہ فکر ونظر کی ایک اہم کڑی "بزمِ شیدائے رضا"دریاآبادہےجوابھی لانچ کررہی ہےجس کا مقصدوحید جماعت اہلسنت کی وہ نئی نسلیں جو شعروسخن سے دلچسپی رکھتی ہیں لیکن ان کی فکروں کو مزیدجلا بخشنے کے لئے کوئی فن عروض میں ماہر،قابل اورمتصلب سنی استاذمیسرنہیں ہیں ان کی رہنمائی اوراصلاح سخن کےلئے اس بزم کا انعقادعمل میں آیاہے تاکہ یہ نئی نسلیں اپنی کشتِ سخن میں حسنِ تخیل کی خوبصورت فصیلیں اُگا سکیں۔

اللہ تعالیٰ حضرت سید صاحب قبلہ کوصحت توانائی کے ساتھ عمرخضر ی سے نوازے تاکہ دین کے تحفظ اورادب کے فروغ میں اپنی جدوجہدجاری رکھیں۔میری پاکیزہ دعائیں ہرلمحہ ان کے ساتھ ہیں

فقط آپ کا اپنا

محمدقمرالزماںمصباحی ڈائریکٹر ادارہ لوح وقلم سعدپورہ ،مظفرپور،بہار،الہند

*تاثرات برائے بزم شیدائے رضا دریاآباد* ازقلم شہنشاہ قلم عاشق شہنشاہ امم ناشر مسلک امام عرب و عجم ڈائریکٹر ادارہ لوح وقلم حضرت علامہ مولانا مفتی محمد قمر الزمان مصباحی صاحب  قبلہ مدظلہ العالی والنورانی سعد پور مظفر پور بہار شریف   *بزم شیدائے رضا دریاآباد ۔۔۔۔اک تعارف*  یہ دنیاعالم اسباب ہے جہاں آنے کے بعدہرشخص حسبِ لیاقت وصلاحیت خدائے تعالیٰ کی بخشی ہوئی توفیق سے اپنے اپنے حصّے کا کام کرتا ہے۔انہیں میں ملی،دینی،مسلکی ومذہبی دردسے آشناایک نہایت محترم اورمعتبرشخصیت آفتابِ ملت حضرت سید آفتاب عالم صاحب گوہرقادری واحدی دام ظلہ کی ہے جن کے اندرقوم وملت اوردین وشریعت کے تئیں بے لوث خدمت کاجذبہ فراواں موجوں کی طغیانیوں کی طرح ایک درمنددل میں ہمیشہ سرابھارتارہتا ہے ۔کبھی جامعہ ام سلمیٰ کی شکل میں،کبھی گلشنِ مدینہ سرتاج العلوم کی شکل میں کبھی ام سلمہ جونیئر ہائی اسکول کی شکل میں توکبھی عالمی آفتاب ملت گروپ کی شکل میں، اوران کی ان ساری خدمات کااصل اہداف صرف اورصرف یہ ہے کہ ہمارے مسلم معاشرے میں جہالت کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے بلکہ ہمارے معاشرے کاہرفردمردہویا عورت ،چھوٹا ہویابڑا، جوان ہویا بوڑھاہرایک علم،تمدن،شعور،تہذیب، عرفان ، آگہی اورفکروفن کے ہرچشمے سےپوری طرح سیراب ہو اور اپنے اردگردکوبھی سیراب کرنے کی صلاحیتوں سے مزین ہوبس یہی خیال ان کا سرمایہ حیات رہااوران کایہ خیال صرف خیال ہی نہیں رہا بلکہ اپنے ان خیالات کودل دماغ کی کوٹھری سے نکال کرباضابطہ زمین کے سینے پر پورے تاب توانائی کےساتھ اتاربھی دیا اورآج اس کے اُجالے ازکراں تاکراں اورازافق تاافق دیکھے جاسکتے ہیں۔ اسی سلسلہ فکر ونظر کی ایک اہم کڑی "بزمِ شیدائے رضا"دریاآبادہےجوابھی لانچ کررہی ہےجس کا مقصدوحید جماعت اہلسنت کی وہ نئی نسلیں جو شعروسخن سے دلچسپی رکھتی ہیں لیکن ان کی فکروں کو مزیدجلا بخشنے کے لئے کوئی فن عروض میں ماہر،قابل اورمتصلب سنی استاذمیسرنہیں ہیں ان کی رہنمائی اوراصلاح سخن کےلئے اس بزم کا انعقادعمل میں آیاہے تاکہ یہ نئی نسلیں اپنی کشتِ سخن میں حسنِ تخیل کی خوبصورت فصیلیں اُگا سکیں۔ اللہ تعالیٰ حضرت سید صاحب قبلہ کوصحت توانائی کے ساتھ عمرخضر ی سے نوازے تاکہ دین کے تحفظ اورادب کے فروغ میں اپنی جدوجہدجاری رکھیں۔میری پاکیزہ دعائیں ہرلمحہ ان کے ساتھ ہیں فقط آپ کا اپنا محمدقمرالزماںمصباحی ڈائریکٹر ادارہ لوح وقلم سعدپورہ ،مظفرپور،بہار،الہند


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے