🔥 اختتامی پیغام — مقابلۂ کثیرالکلام 🔥
اے اہلِ قلم!
یہی وہ گھڑی ہے
جہاں لفظ بولتے ہیں،
قلم پہچانا جاتا ہے
اور صلاحیت تاریخ بنتی ہے۔
مقابلۂ کثیرالکلام کوئی عام مقابلہ نہیں
یہ ادب، وقار، صبر اور شعور کا امتحان ہے۔
یہاں شور نہیں، صرف معیار بولتا ہے
یہاں انا نہیں، صرف انصاف جیتتا ہے۔
الحمدللہ!
اس باوقار ادبی سفر میں اب تک 26 معزز شعرائے کرام
اپنے اسمائے گرامی درج فرما چکے ہیں:
🌹 شریکِ مقابلہ شعرائے کرام 🌹
1 محمد شمیم رضا کلکتوی
2 محمد اسلام خادم امیٹھوی
3 شمشاد احمد صابری
4 محمد ارشد خان گھوسی
5 محمد تاج الدین قیصر رضوی، موتی گیر پرسامھوتری (نیپال)
6 سرفراز حبیبی، کوڈرما
7 حسنین اسماعیلی، ردولوی
8 غلام مصطفیٰ امجد، بہار
9 محمد عثمان جوہر، سون بھدر
10 محمد ظاہر حسین رضوی، جھارکھنڈ
11 محمد امیر حمزہ نظامی، رانچی (جھارکھنڈ)
12 ابوالاحسان قادری مضطر ارشدی، غفرلہ (مہاراشٹر)
13 عارف رضا عارف، جھارکھنڈ
14 محمد الیاس رضا حسرت، امراؤتی (مہاراشٹر)
15 ابو الاسد جگر مصباحی، میرٹھ شہر (یوپی)
16 مرتضیٰ وحیدی، بنارسی
17 اعجاز احمد احسن القادری، سیوانی
18 علامہ مولانا شرافت رضا بریلوی
19 علامہ مولانا غلام مصطفیٰ جامی
20 حسنین رضا قادری، بارہ بنکوی
21 محمد خورشید انؔور بنارس
22 محمد جنید رضا انجم مصباحی
23 محمد صدام حسين زیدی جھارکھنڈ انڈیا
24 محمد آصف رضا رفیقی مظفر پوری
25محمد زاہد خاں عبداللہ پوری جالون
26۔ سرتاج احمد شحنہ مؤ سکندرپور امبیڈکر نگر
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
✨ یہ فہرست اعلان ہے
کہ مقابلۂ کثیرالکلام
اب ایک زندہ، مضبوط اور معتبر ادبی تحریک بن چکا ہے۔
آخری تاریخ: 5 مارچ 2026
⏳ وقت کم ہے، موقع بڑا ہے!
اب بھی دروازے کھلے ہیں—
آگے بڑھیے،
اپنا نام شامل کیجیے، اور ہر ہفتہ
اپنا کلام پیش کیجیے
اور اس ادبی قافلے کا حصہ بنیے
جہاں ہر شاعر قابلِ احترام ہے
اور ہر لفظ باوقار۔
✒️ بزمِ آفتاب زندہ باد
🔥 اہلِ قلم پائندہ باد
🤲 دعا ہے:
اللہ تعالیٰ اس ادبی سلسلے کو مزید کامیابی، وقار اور دوام عطا فرمائے۔
آمین یا ربّ العالمین
المعلن آفتاب عالم گوہر قادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ضلع بارہ بنکی یوپی الہند مقیم حال دبئ متحدہ عرب امارات
ہمارا واٹس ایپ نمبر
8400404186

0 تبصرے