غسل کا بیان پیش کردہ جناب یار محمد متعلم گلشن مدینہ سرتاج العلوم دریاآباد

غسل کا مسنون طریقہ 

غسل کا بیان پیش کردہ جناب یار محمد متعلم گلشن مدینہ سرتاج العلوم دریاآباد 

صحیح البخاری

کتاب: غسل کا بیان

باب: باب: اس بارے میں کہ غسل سے پہلے وضو کر لینا چاہیے۔

حدیث نمبر: 248


حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا اغْتَسَلَ مِنْ الْجَنَابَةِ بَدَأَ فَغَسَلَ يَدَيْهِ ثُمَّ يَتَوَضَّأُ کَمَا يَتَوَضَّأُ لِلصَّلَاةِ ثُمَّ يُدْخِلُ أَصَابِعَهُ فِي الْمَائِ فَيُخَلِّلُ بِهَا أُصُولَ شَعَرِهِ ثُمَّ يَصُبُّ عَلَی رَأْسِهِ ثَلَاثَ غُرَفٍ بِيَدَيْهِ ثُمَّ يُفِيضُ الْمَائَ عَلَی جِلْدِهِ کُلِّهِ


ترجمہ:

○ ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہمیں مالک نے ہشام سے خبر دی، وہ اپنے والد سے، وہ نبی کریم ﷺ کی زوجہ مطہرہ عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ  نبی کریم  ﷺ  جب غسل فرماتے تو آپ  ﷺ  پہلے اپنے دونوں ہاتھ دھوتے پھر اسی طرح وضو کرتے جیسا نماز کے لیے آپ  ﷺ  وضو کیا کرتے تھے۔ پھر پانی میں اپنی انگلیاں داخل فرماتے اور ان سے بالوں کی جڑوں کا خلال کرتے۔ پھر اپنے ہاتھوں سے تین چلو سر پر ڈالتے پھر تمام بدن پر پانی بہا لیتے۔   

○🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

○پیش کردہ یار محمد رضوی متعلم جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم دریا آباد ضلع بارہ بنکی یوپی الہند

ہمارے مدارس میں بچوں اور بچیوں کے داخلے کے لئے رابطہ کریں موبائل نمبر 8009968910.8009059597 

https://www.jamiaummesalma.com/2023/05/blog-post_28.html


غسل کا بیان پیش کردہ جناب یار محمد متعلم گلشن مدینہ سرتاج العلوم دریاآباد


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے