کلام نمبر188 کلام گوہر قادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ضلع بارہ بنکی یوپی


 188کلام نمبر 
 
ذراثواب کی نیت سے اس کو شیئر کریں
خلوص،پیار،محبت سے اس کو شیئر کریں

*عنقریب شائع ہونے والا مجموعہ*
*انتخاب گوہر*
کلام نمبر188
*پڑھ کر مرے اشعار ذرا غور سے دیکھیں*
*ایطائے جلی عیب تنافر تو نہیں ہیں*

نعت جس وقت میں گنگنانے لگا 
دل  مرا  تب  مدینے کو جانے لگا 

جس قدر پاس   دربار  آنے  لگا 
دھڑکنیں اور دل کی بڑھانے لگا

مجھکو عقبی کا غم جب رلانے لگا 
 یاد   آقا   کی   فوراً   دلانے   لگا 
صلی اللہ علیہ وسلم 

آپکے در پہ جو شخص جانے لگا 
اپنا   سویا   مقدر   جگانے   لگا 
صلی اللہ علیہ وسلم 

غوث و خواجہ کے در پر جو جانے لگا 
اس کو شیطان کیوں ورغلانے لگا

سرفرازی جہاں میں وہ پانے لگا
پاؤں ماں باپ کے جو دبانے گا

مرتبہ اسکی عظمت کا مت پوچھئے 
جو  بھی  نعت  نبی  گنگنانے  لگا

نعت سرکار پڑھنے کا یہ فیض ہے 
میں تصور میں طیبہ کو جانے لگا 
صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم

اذن طیبہ کا سرکار دے دیجئے
موسم حج بھی نزدیک آنے لگا 
صلی اللہ علیہ وسلم

انکی یادوں میں گم  جونہی گوہر ہوا
دل کو طیبہ میں اس وقت پانے لگا 
صلی اللہ علیہ وسلم 
🌳🌳🌳🌳🌳
آفتاب عالم گوہرقادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ وجامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم وام سلمہ جونیرہائی اسکول دریاآباد بارہ بنکی یوپی مقیم حال دبئ متحدہ عرب امارات 
+971555196928
   
دینیات کو فروغ دینے اور شعر و سخن سے دلچسپی رکھنے والے افراد اس گروپ  کو جوئین کریں دوستوں کو انوائیٹ کریں شیئر کریں لنک حاضر ہے 👇


https://facebook.com/groups/2798043983770573/


کلام گوہر قادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ضلع بارہ بنکی یوپی
کلام گوہر قادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ضلع بارہ بنکی یوپی 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے