جسم فانی ہے سجانے کی ضرورت کیا ہے

جسم فانی ہے سجانے کی ضرورت کیا ہے 
حسن دنیا کو دکھانے کی ضرورت کیا ہے 
ایسے اعمال کرو روح سے خوشبو آئے 
عطر کپڑوں پہ لگانے کی ضرورت کیا ہے

شاعر نامعلوم 
جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ضلع بارہ میں بچوں اور بچیوں کے داخلے کے لئے رابطہ کریں موبائل نمبر 8881276506.8009059597


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے