فتویٰ۔۔صاحبِ فتاویٰ یار علویہ شیخِ طریقت حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ مفتی منظور احمد یار علوی صدر شعبہ افتاء دارالعلوم اہلسنت برکاتیہ گلشن نگر جوگیشوری ممبئی


فتویٰ

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان کرام مسئلہ ذیل میں کہ اگر مسافر باجماعت نماز ادا کرے تو کس طرح نماز ادا کرے مقیم امام کے ساتھ نماز پڑھے تو کیا ظہر،عصر،و عشاء پوری نماز پڑھے یا قصر کرے
جواب عنایت فرمائیں کرم ہوگا

سائل۔۔۔۔
شاداب متینی علیمی سدھارتھ نگری مقیم حال واپی گجرات

------------------------------------
الجواب ھوالموفق للحق والصواب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مسافر اگر مقیم امام کی اقتداکرے گا تو اس کے تابع ہونے کی وجہ سے چار رکعات والی نماز میں پوری چار رکعت پڑھنا لازم ہوگا،اور دو رکعت کے بجائے چار رکعت فرض ہوجائے گی،قصر کرنا جائز نہیں ہوگا۔:
وإن اقتدی مسافر بمقیم یصلي رباعیة ولو في التشہد الأخیر في الوقت، صح اقتداوٴہ، وأتمہا أربعًا تبعًا لإمامہ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (طحطاوي علی مراقي الفلاح ص۴۲۷)

فقط واللہ اعلم

کتبہ
منظور احمد یار علوی
دارالعلوم اہلسنت برکاتیہ
گلشن نگرجوگیشوری
ممبئی

9869391389

ایک تبصرہ شائع کریں

1 تبصرے

Emoji
(y)
:)
:(
hihi
:-)
:D
=D
:-d
;(
;-(
@-)
:P
:o
:>)
(o)
:p
(p)
:-s
(m)
8-)
:-t
:-b
b-(
:-#
=p~
x-)
(k)