السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام احباب بخیر ہیں؟
جو حضرات کلام ابھی تک نہیں بھیجے ہیں کلام مکمل کر کے جلد بھیجنے کی کوشش کریں
آج محرم الحرام کی مناسبت سے منقبتی مشاعرہ شروع ہو گا جس میں تمام شعرائے کرام سے شرکت کی گزارش ہے
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دونوں جہاں کی نعمتوں سے مالا مال فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم
0 تبصرے