*اصول و ضوابط برائے شارکین مسابقہ*(1) *یہ مشاعرہ ایک خالص منقبتی مشاعرہ ہوگا.*

*اصول و ضوابط برائے شارکین مسابقہ*

(1) *یہ مشاعرہ ایک خالص منقبتی مشاعرہ ہوگا.*

▪اعلی حضرت علیہ الرحمہ کی بارگاہ میں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مصرع دیا جائے گا.

▪جس میں گروپ کے ہر فرد پر شرکت واجب ہوگی.
اس مقابلے میں حصہ نہ لینے والے افراد کے خلاف منتظمہ سخت قدم اٹھا سکتی ہے، ہو سکتا ہے گروپ سے خارجہ بھی کر دیا جائے.


(2) *اس مسابقے میں متفرق اشعار کا دور نہیں چلے گا.*
آپ اپنے پرسنل پر اشعار کہیں اور اسے محفوظ رکھیں اور مکمل کلام بھیجنے سے پہلے کسی استاد کو دکھا لیں.  تاکہ آپ کا کلام بے عیب و بے داغ ہو کر مشاعرہ کی شرکت میں اپنی ایک الگ نوعیت برقرار رکھنے میں کامیاب رہے. 


(2) *مکمل کلام 9 اشعار پر مشتمل ہوگا.*

▪جس میں تضمین اور ایک شعر بزم حضور آفتاب ملت کے لیے کہنا ہوگا.

▪مکمل کلام سے مقطع کو خارج رکھنا ہوگا، ایسا نہ کرنے پر آپ کا کلام مقابلہ کی دوڑ سے خارج مانا جائے گا.
▪مکمل کلام 7 اگست بروز سنیچر شام 4 بجے سے رات 10 بجے کے درمیان بھیجنا ہے. 

▪کلام گروپ میں نہیں بھیجنا ہوگا بلکہ اس نمبر پر بھیجنا ہوگا. 
 *+971556765441* 

اس نمبر کو آپ سب محفوظ کر لیں! 


(4) *منصفین بزم کا فیصلہ آخری فیصلہ ہوگا*

▪کسی کو اعتراض کرنے یا ان سے بحث کرنے کی اجازت ہرگز نہیں ہوگی.

▪ہم نے مکمل کلام میں مقطع کا شمول اس لیے نہیں رکھا ہے کہ جب ہم منصفین کی بارگاہ میں کلام پیش کریں گے تو آپ کے کلام سے آپ کا نام و پتہ حذف کر کے اس پر ایک خاص نمبر لگا دیں گے جس سے ججز حضرات پر ہونے والے اعتراضات کا باب بند ہوجائے گا. جیسا کہ لوگوں کو کہتے ہوئے دیکھا گیا کہ "ججز حضرات نے چہرہ شناسی سے کام انجام دیا ہے" 

 ▪نتیجہ آنے تک جج پینل کو مخفی رکھا جائے گا نتاٸج آنے کے بعد ان کے ناموں کا اعلان کر دیا جاٸے گا.

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے