![]() |
🌟✨ بزمِ آفتاب کا خصوصی اعلان ✨🌟
الحمدللہ ثم الحمدللہ! بزمِ آفتاب کے درخشاں افق پر ایک ایسا نام تاباں و فروزاں ہے جو علم و ادب، نعت و نظم، اور عشقِ رسول ﷺ کے فیضان سے منور ہے — وہ ہیں ✨ تاج القلم والشعراء، حضرتِ علامہ مولانا انظار الحسن خان رضوی صاحب قبلہ زید مجدہم ✨
تقریباً چھ برس سے آپ مسلسل بزمِ آفتاب کی علمی و ادبی محفلوں میں اپنے دلنشین، پُرمغز اور روح پرور کلام کے ذریعے علم و ادب کی روشنی پھیلا رہے ہیں۔ آپ کا ہر شعر فکر کی گہرائی، عشقِ نبوی ﷺ کی حرارت، اور زبان و بیان کی لطافت کا حسین مرقع ہے۔
اسی طویل و مسلسل خدمتِ سخن، علم و عرفان کی عطا، اور بزمِ آفتاب کے لیے آپ کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں بزمِ آفتاب کی جانب سے آپ کو 🌹 خلوص، و پیار، محبت جو عام کرتے ہیں
ہم ایسے لوگ کو دل سے سلام کرتے ہیں۔ 🌹
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کے علم و قلم کو مزید رفعت و قبولیت عطا فرمائے، اور آپ کے فیوض سے اہلِ سخن و اہلِ دل مستفید ہوتے رہیں۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
✨ از جانب: 🌿 بزمِ آفتاب
خادم مجلس: آفتاب عالم گوہر قادری واحدی
🔖 #بزم_آفتاب #تاج_القلم_والشعراء #نجم_آفتاب #مولانا_انظار_الحسن_خان_رضوی #شاعر_باادب #توصیفی_ایوارڈ #خراج_تحسین #اہل_علم_کا_اعتراف #ادبی_کاروان #عشق_رسول_سے_سرشار #قلم_کا_سفر #بزم_سخن #تاج_القلم_ایوارڈ #نعتیہ_شاعر #گوہر_قلم #آفتاب_عالم_گوہر #ادب_و_عرفان #علم_و_ادب_کا_سفر #خدمت_قلم #افتخار_بزم_آفتاب

0 تبصرے