ماشاءاللہ، مقابلہ اب اور بھی دلچسپ ہوگیا ہے! ان شاءاللہ، مقابلے کی اگلی تفصیلات جلد ہی شیئر کی جائیں گی۔ مزید معلومات کے لیے ویب سائٹ (www.jamiaummesalma.com) پر جائیں۔
الحمدللہ! ماشاءاللہ، مقابلۂ کثیرالکلام کے لیے 5 دسمبر 2025 کے مقابلے میں شریک شعرائے کرام نے دو دور مکمل کرلئے ہیں۔ واضح رہے کہ اکتوبر اور نومبر میں کم سے کم 8 بار مصرع طرح دئے جائیں گے، جس میں دو مرتبہ مصرع طرح دئے جاچکے ہیں۔
👉 شعرائے کرام کی فہرست:
1. مولانا سرتاج احمد
2. خالد حشمت حشمتی
3. تنویر صدیقی
4. حافظ وقاری سرفراز احمد حبیبی صاحب
5. مولانا ظاہر حسین رضوی مقاموں گریڈیہہ جھارکھنڈ
6. محمد مہتاب ناروی کوشامبی یو پی
7. قاری محمد عثمان جوہر
8. رئیس علی گوپال گنج
9. حافظ و قاری مولانا محمد خورشید انؔور امجدی صاحب قبلہ
10. محمد توکُّل رضا خاں حشمتی
11. حامد غزالی
12. محمد سلمان رضا سلمان
13. تاج القلم حضرت مولانا انظار الحسن خان صاحب قبلہ
14. امیرالقلم حافظ وقاری علامہ مولانا مفتی محمد ارشدالرحمٰن قادری صاحب قبلہ
15. محمد الیاس رضا حسرت
16. محمد شمیم رضا کلکتوی
17. مولانا رضوان احمد محبوبی صاحب قبلہ
18. حافظ وقاری محمد اسلام اشرفی خادم امیٹھوی صاحب قبلہ
19. محمد زبیر شاہ
20. معظم ارزاں شاہی
21. مہتاب عالم اسمٰعیلی
22. سیدتوفیق الحسن عاجزاشرفی
23. ظفر پرواز
24. محترمہ عائشہ تحسین المعروف عائشہ غزل
25. شاعرہ محترمہ سیدہ صاحبہ
ماشاءاللہ، مقابلہ اب اور بھی دلچسپ ہوگیا ہے! ان شاءاللہ، مقابلے کی اگلی تفصیلات جلد ہی شیئر کی جائیں گی۔ مزید معلومات کے لیے ویب سائٹ (www.jamiaummesalma.com) پر جائیں۔

0 تبصرے