*عزت مآب چیف جسٹس
حضرت حافظ و قاری محمد قمر رضا
سیفی بریلوی مدظلہ العالی والنورانی
کا انصاف بے نظیر
ملاحظہ فرمائیں 👇*
🌸 بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم 🌸
🌺 بزمِ حضور آفتابِ ملت 🌺
کے زیرِاہتمام منعقدہ عظیم الشان مقابلۂ نعتیہ کلام
گروپ بنام: "عدالتِ عمر بن خطابؓ" کا نتیجہ حاضرِ خدمت ہے۔
یہ محفلِ ادب و اخلاص پُرعزم و باوقار حضور آفتاب ملت کی سرپرستی میں انعقاد پذیر ہوئی،
جس کے منصفینِ کرام کی تعداد پندرہ (15) رہی۔
تمام شعرائے کرام کی فہرست اور حاصل شدہ نمبرات
حسبِ ذیل پیشِ خدمت ہیں۔
📘 وضاحت:
"ایطاءِ جلی" کی موجودگی یا عدم موجودگی کی بنیاد پر نمبرات کا تعین کیا گیا۔
ہر شعر کے 5 نمبر جبکہ مکمل کلام کے 40 نمبر مقرر کیے گئے۔
📌 بحکم:
سید آفتابِ عالم گوہر قادری واحدی صاحب قبلہ مدّظلّہ العالی
✍️ بحیثیتِ جج:
ناچیز و خاکسار محمد قمر رضا سیفی بریلوی
تمام شعرائے کرام کی بارگاہِ ناز میں احتراماً نتائج پیش کرتا ہے۔
🌷 نتیجہ برائے مقابلہ 🌷
شمار شاعرِ گرامی نمبرات
1 ڈاکٹر وسیم صاحب 40
2 توفیق الحسن عاجز اشرفی 40
3 ثمر نظامی 40
4 شاہد اشرفی 40
5 غلام مصطفیٰ امجد 40
6 امیر حمزہ نظامی 40
7 نیاز عالم اسماعیلی 40
8 سرفراز احمد 40
9 تنویر عزیزی 40
10 نثار احمد مصباحی 40
11 حسیب آرزو رضوی 40
12 نکہت فاطمہ 40
13 سید رضا علی رجا 40
14 محمد اسلام اشرفی 40
15 عارفہ فاطمہ 40
16 غلام صابر ساگر 40
17 انظار الحسن خان 40
18 تاج الدین قیصر رضوی 40
19 محمد زبیر شاہ 40
20 مفتی کلام الدین صاحب 40
21 ارمان ذہین مرادآبادی 40
22 محمد قمر رضا سیفی 40
23 رضیہ شاہین امجدی 40
24 ممتاز قادری 40
🌿 اختتامی کلمات:
یہ نتیجہ بزمِ حضور آفتابِ ملت کی منصفانہ روایت، علمی معیار،
اور شعرائے کرام کی تخلیقی صلاحیتوں کا حسین مظہر ہے۔
تمام شعرائے کرام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد،
اور حضرتِ آفتابِ عالم گوہر قادری واحدی صاحب قبلہ مدظلہ العالی
کی خدمت میں عقیدت و سپاس پیش کیا جاتا ہے۔
🌺 دعاؤں کا طلبگار، ناچیز و خاکسار 🌺
محمد قمر رضا سیفی بریلوی
📞 رابطہ: 9917426498

0 تبصرے