*عزت مآب چیف جسٹس حضرت حافظ وقاری محمد خالد حشمت حشمتی تلوار مدظلہ العالی والنورانی کا انصاف بے نظیر ملاحظہ فرمائیں




*عزت مآب چیف جسٹس
 حضرت حافظ وقاری
 محمد خالد حشمت 
حشمتی تلوار
 مدظلہ العالی والنورانی کا 
انصاف بے نظیر ملاحظہ فرمائیں

*عزت مآب چیف جسٹس حضرت حافظ وقاری محمد خالد حشمت حشمتی تلوار مدظلہ العالی والنورانی کا انصاف بے نظیر ملاحظہ فرمائیں


*عزت مآب چیف جسٹس حضرت حافظ وقاری محمد خالد حشمت حشمتی تلوار مدظلہ العالی والنورانی کا انصاف بے نظیر ملاحظہ فرمائیں👇

🌸 بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم 🌸
بزمِ حضور آفتابِ ملت
کے زیرِاہتمام منعقدہ عظیم الشان مقابلۂ نعتیہ کلام
گروپ بنام: "عدالتِ عمر بن خطابؓ"
کا نتیجہ حاضرِ خدمت ہے۔

یہ محفلِ ادب و اخلاص پُرعزم و باوقار حضور آفتاب ملت کی سرپرستی میں انعقاد پذیر ہوئی،
جس کے منصفینِ کرام کی تعداد پندرہ (15) رہی۔

عدالتی نظام کی شفافیت و دیانت کا مظہر بنے
عزت مآب چیف جسٹس حشمتی تلوار،
حافظ و قاری محمد خالد حشمت صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی،
جن کے عدالتی انصاف اور فیصلہ سازی کو
پورا شعری و ادبی حلقہ خراجِ تحسین و مبارکباد پیش کرتا ہے۔

اب ملاحظہ ہو اس مقابلے میں شامل ہونے والے شعرائے کرام کی فہرست
جن کے کلام کو عدالتِ عمر بن خطابؓ کے زیرِفیصلہ ممتاز قرار دیا گیا۔


🌷 *نتیجہ برائے مقابلۂ شتر گُربہ*🌷

شمار شاعرِ گرامی نمبرات

1 ڈاکٹر وسیم صاحب 40
2 توفیق الحسن عاجز اشرفی 40
3 ثمر نظامی 40
4 شاہد اشرفی 40
5 غلام مصطفیٰ امجد 40
6 امیر حمزہ نظامی 40
7 نیاز عالم اسماعیلی 40
8 سرفراز احمد 40
9 تنویر عزیزی 40
10 نثار احمد مصباحی 40
11 حسیب آرزو رضوی 40
12 نکہت فاطمہ 40
13 سید رضا علی رجا 40
14 محمد اسلام اشرفی 40
15 عارفہ فاطمہ 40
16 غلام صابر ساگر 35 ۔۔۔۔۔ شتر گربہ پایا گیا مقطع میں
17 انظار الحسن خان 40
18 تاج الدین قیصر رضوی 40
19 محمد زبیر شاہ 40
20 مفتی کلام الدین صاحب 40
21 ارمان ذہین مرادآبادی 40
22 محمد قمر رضا سیفی 40
23 رضیہ شاہین امجدی 40
24 ممتاز قادری 40

🌿
یہ نتیجہ انصاف، علم و فن کے حسین امتزاج کا مظہر ہے۔
تمام شعرائے کرام کو دلی مبارکباد اور
چیف جسٹس صاحب قبلہ و جملہ ججزِ عدالت کو خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے
کہ اُن کے عدالتی فیصلے نے ادبِ نعت کی فضا کو مزید تابناک کر دیا۔

اللّٰہ تعالیٰ بزمِ حضور آفتابِ ملت کو مزید رفعتوں سے نوازے۔

🌸 قلمی نذرانہ: محمد خالد رضا 🌸

8400404186 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے