ایسا تاریخی مشاعرہ جہاں کثرت تعداد خود تاریخ کا حصہ بنے گی. آپ اپنے دوست واحباب کو ساتھ لاکر انہیں بھی تاریخ بننے کے موقع سے مشرف فرمائیں

 *در میخانہ وا ہے میکشوں کی عام دعوتِ ہے*


نحمدہ و نصلی و نسلم علی حبیبہ الکریم


مکرمی  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  سلام مسنون

30 جون 2024 بروز اتوار 

آپ کے محبوب ادارے مدرسہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و جامعہ ام سلمہ کی جانب سے ایک عظیم الشان ، عالمی نعتیہ مشاعرہ و اصلاح معاشرہ کانفرنس و جشن دستار حفظ و قراءت اور ردائے فضیلت و عالمیت و قراءت کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ملک ہند و بیرونی ممالک کے تقریبا دو سو سے زائد نامور شعراء و مقررین کی آمد ہو رہی ہے

ایسے پربہار موقعے پر آپ کو شرکت کی خصوصی دعوت پیش کی جاتی ہے

گزارش ہے کہ جملہ تقریبات میں شرکت فرماکر پروگرام کی رونقوں میں اضافہ فرمائیں،

لہٰذا 

ایسا تاریخی مشاعرہ جہاں کثرت تعداد خود تاریخ کا حصہ بنے گی. آپ اپنے دوست واحباب کو ساتھ لاکر انہیں بھی تاریخ بننے کے موقع سے مشرف فرمائیں  اور

فارغین کو اپنی دعاؤں سے نوازیں اور دارین کی برکتوں سے مالامال ہوں۔

،ہمیں شدت سے آپ کی آمد کا انتظار رہے گا،

(سنہرے الفاظ) دعوت نامے کو شادی کارڈ کی نظر سے نہ دیکھیں یہ کاغذ کا ٹکڑا آخرت میں پروانہء نجات ثابت ہوگا ،ان شاءاللہ تعالٰی،

"المکلف" سید آفتاب عالم گوہر قادری واحدی، بانی و مہتمم مدرسہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و جامعہ ام سلمہ دریاباد بارہ بنکی (یو پی)

9935132437

8009059597


ایسا تاریخی مشاعرہ جہاں کثرت تعداد خود تاریخ کا حصہ بنے گی. آپ اپنے دوست واحباب کو ساتھ لاکر انہیں بھی تاریخ بننے کے موقع سے مشرف فرمائیں


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے