برادران ملت اسلامیہ ایک ضروری اعلان سماعت فرماٸیں آنے والے 30 جون بروز اتوار آپ کے محبوب ادارے جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونیٸرہاٸی اسکول دریاآباد ضلع بارہ بنکی کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان عالمی نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ملک ودیگر بیرون ملک کے تقریبا دو سو شعراٸے اسلام تشریف لارہےہیں

 اعلان عالمی نعتیہ مشاعرہ 

https://youtu.be/n3XDHxneD2Q


رُت مزہ جنت کا دے گی آج دریاباد میں 

شاہ کی محفل سجے گی آج دریاباد میں 


عالمیت اورفضیلت اورقرا ٕت کی سند

دست علما ٕ سےملےگی آج دریاآبادمیں


جن کےبچوں کوملےگی عالمیت کی سند

آبرو ان کی بڑھےگی آج دریاآباد میں


جلنا تو تقدیر میں لکھا ہے بس ابلیس کی

قوم مومن کیوں جلے گی آج دریاباد میں


اللہ اللہ اے عزیزو حفظ کی دستار بھی

سر پہ بچوں کے بندھے گی آج دریاباد میں


قاری جیلانی و یزدانی حنیف القادری 

ان کی نگرانی رہے گی آج دریاباد میں 


عاشق و ایوب عبداللہ نور عالم سلیم 

ان کے سر پگڑی بندھے گی آج دریاباد میں


عاشقان مصطفی کا ایسا کچھ ہوگا ہجوم 

ہرگلی جنٹ بنے گی آج دریاباد میں


کہدے گوہر قادری تو حضرت حسان کی

ہرطرف خوشبو ملے گی آج دریاباد میں


آفتاب عالم گوہر قادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد 

ہمارے مدارس میں بچوں اور بچیوں کے داخلے کے لئے درج ذیل نمبرات پر رابطہ کریں موبائل نمبر

9935132437

8009059597 


https://www.jamiaummesalma.com/2024/04/9935132437-8009059597_9.html


برادران ملت اسلامیہ ایک ضروری اعلان سماعت فرماٸیں

آنے والے 30 جون بروز اتوار آپ کے محبوب ادارے جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونیٸرہاٸی اسکول دریاآباد ضلع بارہ بنکی کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان عالمی نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ملک ودیگر بیرون ملک کے تقریبا دو سو شعراٸے اسلام تشریف لارہےہیں 

آپ حضرات سے اپیل ہےکہ اس عالمی نعتیہ مشاعرہ و اصلاح معاشرہ کانفرنس میں امنڈتے ہوٸے سیلاب کی طرح شرکت فرماکرشعرا ٕ کرام کی نعتیہ شاعری سن کر اپنے نامہ ٕ اعمال میں نیکیوں کا اضافہ فرمائیں

9935132437-8009059597


https://youtu.be/n3XDHxneD2Q

برادران ملت اسلامیہ ایک ضروری اعلان سماعت فرماٸیں  آنے والے 30 جون بروز اتوار آپ کے محبوب ادارے جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونیٸرہاٸی اسکول دریاآباد ضلع بارہ بنکی کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان عالمی نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ملک ودیگر بیرون ملک کے تقریبا دو سو شعراٸے اسلام تشریف لارہےہیں


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے