کلام حافظ وقاری محمد تاج الدین قیصررضوی موتی گیرپرسا مہوتری نیپال

صاحب کلام شاعر اسلام حضرت حافظ وقاری محمد تاج الدین

 قیصر رضوی موتی گیرپرسا

 مہوتری نیپال

بزم حضورآفتاب ملت میں کہاگیامکمل کلام ،،،،    دل میں عشق مصطفیٰ رکھاکریں ذکر بھی ان کا بہر لمحہ کریں    قلب مضطرجگمگانے کےلئے وردلب صل علی رکھا کریں    زندگی کی شادمانی کے لئے اسوۂ  سرکار   اپنایا   کریں    گنبد خضریٰ دکھانے کے لئے ،،یا رسول اللہ بلوایا  کریں،،    نار سے خودکوبچانے کےلئے ہر گھڑی سرکار کاچرچاکریں    قبر میں ہوگی تمہارے روشنی پڑھ کےسورہ ملک سوجایاکریں     دیکھنے کے واسطے روضہ شریف شہر طیبہ آپ بھی جایا کریں    ماسوا ان کےاے قیصر کون ہے چیر کر دل جس کودکھلایا کریں    قیصررضوی

بزم حضورآفتاب ملت میں 

کہاگیامکمل کلام

دل میں عشق مصطفیٰ رکھاکریں

ذکر بھی ان کا بہر لمحہ کریں

قلب مضطرجگمگانے کےلئے

وردلب صل علی رکھا کریں

زندگی کی شادمانی کے لئے

اسوۂ  سرکار   اپنایا   کریں

گنبد خضریٰ دکھانے کے لئے

،،یا رسول اللہ بلوایا  کریں،،

نار سے خودکوبچانے کےلئے

ہر گھڑی سرکار کاچرچاکریں

قبر میں ہوگی تمہارے روشنی

پڑھ کےسورہ ملک سوجایاکریں 

دیکھنے کے واسطے روضہ شریف

شہر طیبہ آپ بھی جایا کریں

ماسوا ان کےاے قیصر کون ہے

چیر کر دل جس کودکھلایا کریں

قیصررضوی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے