یہ لڑکیوں کا مدرسہ ہے یا پرائیویٹ سکول صاحب قلم حضرت حافظ وقاری محمد شکیل نانپوری صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی کاش کوئی جامعہ ام دریاآباد کا بھی جائزہ لیتا میں اپنا بیس سالہ ریکارڈ پیش کرتا العارض آفتاب عالم گوہر قادری واحدی

 یہ لڑکیوں کا مدرسہ ہے یا پرائیویٹ سکول 

صاحب قلم حضرت حافظ وقاری محمد شکیل نانپوری صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی

کاش کوئی جامعہ ام دریاآباد کا بھی جائزہ لیتا میں اپنا بیس سالہ ریکارڈ پیش کرتا 

العارض 

آفتاب عالم گوہر قادری 

یہ لڑکیوں کا مدرسہ ہے یا پرائیویٹ سکول  صاحب قلم حضرت حافظ وقاری محمد شکیل نانپوری صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی کاش کوئی جامعہ ام دریاآباد کا بھی جائزہ لیتا میں اپنا بیس سالہ ریکارڈ پیش کرتا


صاحب قلم حضرت حافظ وقاری محمد شکیل نانپوری صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی

*نشتر جو لگاتا ہے وہ دشمن نہیں ہوتا*

*یہ لڑکیوں کا مدرسہ ہے یا پرائیوٹ اسکول؟*


میرا مقصد کسی بھی شخص کو تکلیف پہونچانا نہیں یا مجھے کسی سے ذاتی دشمنی نہیں ہے۔

آ ج کل کثرت سے کلیۃ البنات کھل رہے ہیں،اور یہ لکھا جاتاہے کثرت سے اعلان کیا جاتا ہے کہ قوم کی بچیوں کے لئیے،

میں نے کئ لڑکیوں کے ادارے کا جائزہ لیا تو بہت افسوس ہوا اور اس نتیجہ پر پہونچا کہ یہ ادارہ قوم کی بچیوں کے لئیے نہیں بلکہ یہ اپنے ترقئ پیٹ کے لئیے ادارے کھل ر ہے ہیں میں اپنا مشاہدہ کیا ہوا جملہ یہاں تحریر کر رہا ہوں ہر مدرسہ کے ضابطہ کو پڑھا اور دیکھا ضابطہ میں لکھا ہوتا ہے ،بستر،گدہ،چٹائ،دو ڈریس،چار جوڑی کپڑے، لیکر آ نا ہے 2500/2000/1500 داخلہ فیس مع ماہانہ فیس کیا کوئ غریب اپنی بچیوں کو تعلیم دلا سکتا ہے یا کوئ امام و مدرس اپنی بچیوں کو پڑھا سکتے ہیں۔

اما م و مدرس کی تنخواہ آ ٹھ ہزار سے دس ہزار اگر دو بچیاں ہیں  تو پانچ ہزار ماہانہ کلیہ میں دینا ہے پھر خود کا گھر کیسے چلے گا۔

اس کے علاوہ داخلہ ہوتے ہی کتاب دیا جاتا ہے مدرسہ کی طرف سے 1500 کی کتاب۔

جب اتنا کچھ لیا جاتا ہے پھر قوم سے چندہ کیوں کیا جاتا ہے کہ غریب بچیاں پڑھتی ہیں جب غریب بچیاں تو پھر ماہا نہ 2500/2000/1500 یا سالانہ 16500 کیوں ،یا پھر یہ ،تو پھر چندہ کیوں؟


ہونا تو یہ چاہیئے تھا کہ 500 ماہانہ ہوتا تاکہ غریب سے غریب بچیوں کی تعلیم ہو جاتی۔


میں ہر تجربہ کے بعد اس نتیجہ پر پہونچا کہ لڑکیوں کے مدرسہ کے نام پر قوم کو لوٹا جا رہا ہے۔

یہ سب ڈرامہ بند کریں اور قوم کے بچیوں کی صحیح فکر کریں تاکہ ہر بچیاں دینی تعلیم کو آ سانی سے حاصل کرسکیں ۔


چندہ بند کریں یا پھر ماہانہ بند کریں۔


شکستہ دل : شکیل

 نانپوری


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے