کلام آفتاب عالم گوہر قادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ضلع بارہ بنکی یوپی الہند مقیم حال دبئ متحدہ عرب امارات

 جن کے ایمان میں ہے طغیانی 

جھیلتے ہیں وہی پریشانی 


جامعہ پر کرم ہے رحمانی 

اس میں سب ہیں غلام جیلانی


جوبھی کرتے ہیں کار شیطانی 

ہوگی اک دن انھیں پشیمانی


بن کئے کام اس زمانے میں 

کیا ملیں گی جناں بآسانی 


مدرسہ کو سنوارنے کےلئے 

چاہیے جذبۂ مسلمانی


راہ حق پر اگر چلو گے تم

لوگ لازم کریں گے شیطانی


کیا مٹا پائے گا اسے کوئی 

رب ہی کرتا ہو جس کی نگرانی


کب تلک تم رہو گے دنیا میں 

موت اک دن ضرور ہے آنی


خلد پانے کے واسطے گوہر 

جھیلنی پڑتی ہے پریشانی


آفتاب عالم گوہر قادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ضلع بارہ بنکی یوپی الہند 8009968910.8009059597 

9935132437-8009059597


جن کے ایمان میں ہے طغیانی  جھیلتے ہیں وہی پریشانی   جامعہ پر کرم ہے رحمانی  اس میں سب ہیں غلام جیلانی  جوبھی کرتے ہیں کار شیطانی  ہوگی اک دن انھیں پشیمانی  بن کئے کام اس زمانے میں  کیا ملیں گی جناں بآسانی   مدرسہ کو سنوارنے کےلئے  چاہیے جذبۂ مسلمانی  راہ حق پر اگر چلو گے تم لوگ لازم کریں گے شیطانی  کیا مٹا پائے گا اسے کوئی  رب ہی کرتا ہو جس کی نگرانی  کب تلک تم رہو گے دنیا میں  موت اک دن ضرور ہے آنی  خلد پانے کے واسطے گوہر  جھیلنی پڑتی ہے پریشانی  آفتاب عالم گوہر قادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ضلع بارہ بنکی یوپی الہند 8009968910.8009059597  9935132437-8009059597


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے