*در میخانہ وا ہے میکشوں کی عام دعوتِ ہے* نحمدہ و نصلی و نسلم علی حبیبہ الکریم مکرمی شیر مغربی چمپارن خطیب ہندوستان اسیر امام احمد رضا خان حضرت علامہ مولانا مفتی محمد کلام الدین کلیمی صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ سلام مسنون گزارش ہے کہ 30 جون 2024 بروز اتوار آپ کے محبوب ادارے مدرسہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و جامعہ ام سلمہ کی جانب سے ایک عظیم الشان ، عالمی نعتیہ مشاعرہ نعتیہ مشاعرہ و اصلاح معاشرہ کانفرنس و جشن دستار حفظ و قراءت اور ردائے فضیلت و عالمیت و قراءت کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ملک ہند و بیرونی ممالک کے تقریبا دو سو سے زائد نامور شعراء و مقررین کی آمد ہو رہی ہے ایسے پربہار موقعے پر آپ کو شرکت کی خصوصی دعوت پیش کی جاتی ہے گزارش ہے کہ جملہ تقریبات میں شرکت فرماکر پروگرام کی رونقوں میں اضافہ فرمائیں، فارغین کو اپنی دعاؤں سے نوازیں اور دارین کی برکتوں سے مالامال ہوں۔ ،ہمیں شدت سے آپ کی آمد کا انتظار رہے گا، (سنہرے الفاظ) دعوت نامے کو شادی کارڈ کی نظر سے نہ دیکھیں یہ کاغذ کا ٹکڑا آخرت میں پروانہء نجات ثابت ہوگا ،ان شاءاللہ تعالٰی، "المکلف" سید آفتاب عالم گوہر قادری واحدی، بانی و مہتمم مدرسہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و جامعہ ام سلمہ دریاباد بارہ بنکی (یو پی)

 

*در میخانہ وا ہے میکشوں کی عام دعوتِ ہے*

نحمدہ و نصلی و نسلم علی حبیبہ الکریم

مکرمی شیر مغربی چمپارن خطیب ہندوستان اسیر امام احمد رضا خان حضرت علامہ مولانا مفتی محمد کلام الدین کلیمی صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ سلام مسنون گزارش ہے کہ
30 جون 2024 بروز اتوار
آپ کے محبوب ادارے مدرسہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و جامعہ ام سلمہ کی جانب سے ایک عظیم الشان ، عالمی نعتیہ مشاعرہ نعتیہ مشاعرہ و اصلاح معاشرہ کانفرنس و جشن دستار حفظ و قراءت اور ردائے فضیلت و عالمیت و قراءت کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ملک ہند و بیرونی ممالک کے تقریبا دو سو سے زائد نامور شعراء و مقررین کی آمد ہو رہی ہے
ایسے پربہار موقعے پر آپ کو شرکت کی خصوصی دعوت پیش کی جاتی ہے
گزارش ہے کہ جملہ تقریبات میں شرکت فرماکر پروگرام کی رونقوں میں اضافہ فرمائیں،
فارغین کو اپنی دعاؤں سے نوازیں اور دارین کی برکتوں سے مالامال ہوں۔
،ہمیں شدت سے آپ کی آمد کا انتظار رہے گا،
(سنہرے الفاظ) دعوت نامے کو شادی کارڈ کی نظر سے نہ دیکھیں یہ کاغذ کا ٹکڑا آخرت میں پروانہء نجات ثابت ہوگا ،ان شاءاللہ تعالٰی،
"المکلف" سید آفتاب عالم گوہر قادری واحدی، بانی و مہتمم مدرسہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و جامعہ ام سلمہ دریاباد 
بارہ بنکی (یو پی)
*در میخانہ وا ہے میکشوں کی عام دعوتِ ہے*  نحمدہ و نصلی و نسلم علی حبیبہ الکریم  مکرمی شیر مغربی چمپارن خطیب ہندوستان اسیر امام احمد رضا خان حضرت علامہ مولانا مفتی محمد کلام الدین کلیمی صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ سلام مسنون گزارش ہے کہ  30 جون 2024 بروز اتوار  آپ کے محبوب ادارے مدرسہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و جامعہ ام سلمہ کی جانب سے ایک عظیم الشان ، عالمی نعتیہ مشاعرہ نعتیہ مشاعرہ و اصلاح معاشرہ کانفرنس و جشن دستار حفظ و قراءت اور ردائے فضیلت و عالمیت و قراءت کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ملک ہند و بیرونی ممالک کے تقریبا دو سو سے زائد نامور شعراء و مقررین کی آمد ہو رہی ہے ایسے پربہار موقعے پر آپ کو شرکت کی خصوصی دعوت پیش کی جاتی ہے گزارش ہے کہ جملہ تقریبات میں شرکت فرماکر پروگرام کی رونقوں میں اضافہ فرمائیں، فارغین کو اپنی دعاؤں سے نوازیں اور دارین کی برکتوں سے مالامال ہوں۔ ،ہمیں شدت سے آپ کی آمد کا انتظار رہے گا، (سنہرے الفاظ) دعوت نامے کو شادی کارڈ کی نظر سے نہ دیکھیں یہ کاغذ کا ٹکڑا آخرت میں پروانہء نجات ثابت ہوگا ،ان شاءاللہ تعالٰی، "المکلف" سید آفتاب عالم گوہر قادری واحدی، بانی و مہتمم مدرسہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و جامعہ ام سلمہ دریاباد بارہ بنکی (یو پی)


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے