مسالمہ کسے کہتے ہیں؟؟ مسالمہ ایسا مشاعرہ جس میں شعرا صرف سلام پڑھتے ہیں مسالمہ کہلاتا ہے۔ محافلِ مسالمہ دورِ انیس و دبیر سے یادگار ہے لیکن اب یہ ایک ادبی روایت بن گئی ہے۔ محرم الحرام کے ایام میں محافلِ مسالمہ منعقد ہوتی ہیں۔فیروز اللغات میں مسالمہ کا مطلب وہ مجلس جس میں سلام پڑھے جائیں، 2،باہم سلام پڑھنا، خاص کر شہدائے کربلا کی یاد میں سلام پیش کرنا، اہل ہند کی اختراع شعرائے کرام مشاعرے میں اہل بیت کی شان میں جوبھی کلام لکھتے ہیں اسے سلام کہتے ہیں دریاآباد میں مسالمہ 28-7-2024 بعد نماز عشاء بمقام جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد زیر اہتمام بزم شیدائے رضا دریاآباد بارہ بنکی یوپی الہند ہمارے مدارس میں بچوں اور بچیوں کے داخلے کے لئے رابطہ کریں 9935132437 8009059597

 مسالمہ کسے کہتے ہیں؟؟

مسالمہ ایسا مشاعرہ جس میں شعرا صرف سلام پڑھتے ہیں مسالمہ کہلاتا ہے۔ محافلِ مسالمہ دورِ انیس و دبیر سے یادگار ہے لیکن اب یہ ایک ادبی روایت بن گئی ہے۔ محرم الحرام کے ایام میں محافلِ مسالمہ منعقد ہوتی ہیں۔فیروز اللغات میں مسالمہ کا مطلب وہ مجلس جس میں سلام پڑھے جائیں، 2،باہم سلام پڑھنا، خاص کر شہدائے کربلا کی یاد میں سلام پیش کرنا، اہل ہند کی اختراع

شعرائے کرام مشاعرے میں اہل بیت کی شان میں جوبھی کلام لکھتے ہیں اسے سلام کہتے ہیں

دریاآباد میں مسالمہ 28-7-2024 بعد نماز عشاء بمقام جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد 

زیر اہتمام بزم شیدائے رضا دریاآباد بارہ بنکی یوپی الہند 

ہمارے مدارس میں بچوں اور بچیوں کے داخلے کے لئے رابطہ کریں 9935132437

8009059597

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے