*ہائی کورٹ کے فیصلے سے صدمہ میں آکر ہارٹ اٹیک سے مولانا مولوی نصیرالدین عزیزی کا انتقال پُرملال**


  مہراج گنج (نامہ نگار)

 نہایت ہی افسوس کے ساتھ یہ خبر دی جا رہی ہے کہ دارالعلوم عزیزیہ مظہر العلوم نچلول بازار ضلع مہراج گنج یوپی کے استاذ حضرت مولانا مولوی نصرالدین عزیزی صاحب کا آج ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال پُرملال ہو گیا.موصوف مذکورہ ادارہ میں شعبہ تحتانیہ کے کنفرم امپلائی تھے،ادھر حالیہ دنوں ہائی کورٹ کے ذریعے اترپردیش کے مدارس عربیہ کے خلاف دئے گئے فیصلے سے وہ کافی صدمے میں تھے،اچانک طبیعت پکڑنے کی وجہ سے انہیں ہاسپٹل لے جایا گیا مگر ان کا انتقال ہوگیا ۔اللہ رب العزت ان کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل و اجر جزیل عطا فرمائے ۔۔

نورالہدی مصباحی گورکھپور

*ہائی کورٹ کے فیصلے سے صدمہ میں آکر ہارٹ اٹیک سے مولانا مولوی نصیرالدین عزیزی کا انتقال پُرملال**    مہراج گنج (نامہ نگار)  نہایت ہی افسوس کے ساتھ یہ خبر دی جا رہی ہے کہ دارالعلوم عزیزیہ مظہر العلوم نچلول بازار ضلع مہراج گنج یوپی کے استاذ حضرت مولانا مولوی نصرالدین عزیزی صاحب کا آج ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال پُرملال ہو گیا.موصوف مذکورہ ادارہ میں شعبہ تحتانیہ کے کنفرم امپلائی تھے،ادھر حالیہ دنوں ہائی کورٹ کے ذریعے اترپردیش کے مدارس عربیہ کے خلاف دئے گئے فیصلے سے وہ کافی صدمے میں تھے،اچانک طبیعت پکڑنے کی وجہ سے انہیں ہاسپٹل لے جایا گیا مگر ان کا انتقال ہوگیا ۔اللہ رب العزت ان کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل و اجر جزیل عطا فرمائے ۔۔ نورالہدی مصباحی گورکھپور


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے