عالمی نعتیہ مشاعرہ 2024ء

 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

عالمی نعتیہ مشاعرہ زیراہتمام جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ضلع بارہ بنکی

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  ماشاء اللہ سبحان اللہ  ماہرفکروفن،آفتاب علم وادب، پیکراخلاص ووفا،سراپا شفقت ومحبت،استاذالشعراءحضورسیدآفتاب ملت گوہردریا آبادی کی حسین سرپرستی میں تاریخی اہمیت کا حامل  *عالمی مشاعرہ* کا اعلان نسیم جانفزا بن کرمسرتوں کی بہاریں عطا کررہاہے۔ اورنہ صرف یہ کہ شعرائے کرام کا ہی پروگرام ہے بلکہ  پورے پردے کے اہتمام کے ساتھ شاعرات بھی الگ پروگرام میں اپنے شعری فکروفن کامظاہرہ کریں گی ان شاء اللہ تعالیٰ۔  اس مشاعرے کو تاریخ کا منفرد المثال مشاعرہ بھی کہا جاسکتاہے  وہ اس طرح کہ آج اگرکہیں مشاعرہ کرانا ہوتو بڑے جدوجہد کے بعدگنتی کے چندشعرا آپاتے ہیں اورخرچ کا اس قدربوجھ ہوتا ہےکہ اس کی تکلیف سے وہی آ شناہے جو اس راہ کامسافر ہےمگر  یہاں آل رسول کا اعلان کرنا تھا کہ معتبراورمستندشعرائے کرام کی صدائے لبیک سےفضائیں مہکنے  لگیں اورجہاں نہ کرائے کی پرواہ اور نہ نذرانے کی طلب بلکہ گروپ میں جتنے شعراغائبانہ طورپرحضرت آفتاب ملت سےمتعارف ہیں اب انہیں آل رسول  سے بالمشافہ ملاقات کا خوشنما موقع ملنے والا ہے بس یہی ایک خوشی ہے جو دلوں میں ہلچل مچارہی ہے اوربڑی بے تا بی سے اس وقت کا انتظار ہے جب ہرطمع سے پاک عشاقان مصطفیٰ دریا آباد کی سرزمین پراپنے پرنورکلام سے سامعین کو محظوظ فرمائیں گے۔  یقیناً یہ مشاعرہ ایک  تاریخی مشاعرہ ہوگا. جہاں نہ کسی کرائے اورنہ کسی نذرانےکی بات ہےبلکہ صرف اورصرف اللہ ورسول کی رضا کے لیے پابجولاں دریابادکی طرف شعراء اپنے قدم بڑھارہےہیں جیسا کہ گذشتہ مشاعرہ میں دیکھنے کوملا تھا. میں شرکت فرمانے والے شعرائے کرام وشاعرات کو مبارکباد دیتا ہوں جنہوں نے نذرانے اورکرائے کوپس پشت ڈال کرصرف رضائے الٰہی کو مقدم رکھا ہے. واضح ہوکہ شاعرات کا پروگرام بھی پورے پردے اورشرعی تقدس کے اہتمام میں ہوگا  اس عالمی مشاعرہ کی ایک خصوصیت اوریہ ہوگی کہ دریا آبادکے معززوباوقارعلمائے کرام کی بھی آمدپربہارہورہی ہےجو اپنے پاکیزہ وجود سے مشاعرہ کوزینت بخشیں گے یقیناً یہ بھی حضور سید صاحب قبلہ کے حسن اخلاق کا نتیجہ ہیکہ محفل مشاعرہ کورونق بخشنے کے لئے بغیر کسی طمع اورحصول زر کے علمائے کرام کانورانی قافلہ بھی اس سرزمین پر خیمہ زن ہونے والاہے ۔ میں سمجھتا ہوں کہ یہ جلسہ اور مشاعرہ اپنی نوعیت کامنفرد ہوگا جہاں بغیرکرائے اورنذرانے کےخلوص و وفا کی ایک نئی تاریخ رقم ہوگی۔ ان شاء اللہ تعالیٰ۔  https://chat.whatsapp.com/FMLOPZtqGLDG8yEG9vKu1h  دعاؤں کا طالب  گدائے مفتی اعظم وسرکارِمحبی  محمدارشدالرحمٰن قادری پوکھریروی آگرہ

ماشاء اللہ سبحان اللہ

ماہرفکروفن،آفتاب علم وادب، پیکراخلاص ووفا،سراپا شفقت ومحبت،استاذالشعراءحضورسیدآفتاب ملت گوہردریا آبادی کی حسین سرپرستی میں تاریخی اہمیت کا حامل  *عالمی مشاعرہ* کا اعلان نسیم جانفزا بن کرمسرتوں کی بہاریں عطا کررہاہے۔

اورنہ صرف یہ کہ شعرائے کرام کا ہی پروگرام ہے بلکہ  پورے پردے کے اہتمام کے ساتھ شاعرات بھی الگ پروگرام میں اپنے شعری فکروفن کامظاہرہ کریں گی ان شاء اللہ تعالیٰ۔

اس مشاعرے کو تاریخ کا منفرد المثال مشاعرہ بھی کہا جاسکتاہے

وہ اس طرح کہ آج اگرکہیں مشاعرہ کرانا ہوتو بڑے جدوجہد کے بعدگنتی کے چندشعرا آپاتے ہیں اورخرچ کا اس قدربوجھ ہوتا ہےکہ اس کی تکلیف سے وہی آ شناہے جو اس راہ کامسافر ہےمگر 

یہاں آل رسول کا اعلان کرنا تھا کہ معتبراورمستندشعرائے کرام کی صدائے لبیک سےفضائیں مہکنے  لگیں اورجہاں نہ کرائے کی پرواہ اور نہ نذرانے کی طلب بلکہ گروپ میں جتنے شعراغائبانہ طورپرحضرت آفتاب ملت سےمتعارف ہیں اب انہیں آل رسول  سے بالمشافہ

ملاقات کا خوشنما موقع ملنے والا ہے بس یہی ایک خوشی ہے جو دلوں میں ہلچل مچارہی ہے

اوربڑی بے تا بی سے اس وقت کا انتظار ہے جب ہرطمع سے پاک عشاقان مصطفیٰ دریا آباد کی سرزمین پراپنے پرنورکلام سے سامعین کو محظوظ فرمائیں گے۔

یقیناً یہ مشاعرہ ایک  تاریخی مشاعرہ ہوگا. جہاں نہ کسی کرائے اورنہ کسی نذرانےکی بات ہےبلکہ صرف اورصرف اللہ ورسول کی رضا کے لیے پابجولاں دریابادکی طرف شعراء اپنے قدم بڑھارہےہیں جیسا کہ گذشتہ مشاعرہ میں دیکھنے کوملا تھا.

میں شرکت فرمانے والے شعرائے کرام وشاعرات کو مبارکباد دیتا ہوں جنہوں نے نذرانے اورکرائے کوپس پشت ڈال کرصرف رضائے الٰہی کو مقدم رکھا ہے.

واضح ہوکہ شاعرات کا پروگرام بھی پورے پردے اورشرعی تقدس کے اہتمام میں ہوگا

اس عالمی مشاعرہ کی ایک خصوصیت اوریہ ہوگی کہ دریا آبادکے معززوباوقارعلمائے کرام کی بھی آمدپربہارہورہی ہےجو اپنے پاکیزہ وجود سے مشاعرہ کوزینت بخشیں گے

یقیناً یہ بھی حضور سید صاحب قبلہ کے حسن اخلاق کا نتیجہ ہیکہ محفل مشاعرہ کورونق بخشنے کے لئے بغیر کسی طمع اورحصول زر کے علمائے کرام کانورانی قافلہ بھی اس سرزمین پر خیمہ زن ہونے والاہے ۔

میں سمجھتا ہوں کہ یہ جلسہ اور مشاعرہ اپنی نوعیت کامنفرد ہوگا جہاں بغیرکرائے اورنذرانے کےخلوص و وفا کی ایک نئی تاریخ رقم ہوگی۔ ان شاء اللہ تعالیٰ۔

https://chat.whatsapp.com/FMLOPZtqGLDG8yEG9vKu1h

دعاؤں کا طالب

گدائے مفتی اعظم

وسرکارِمحبی

محمدارشدالرحمٰن قادری پوکھریروی آگرہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  ماشاء اللہ سبحان اللہ  ماہرفکروفن،آفتاب علم وادب، پیکراخلاص ووفا،سراپا شفقت ومحبت،استاذالشعراءحضورسیدآفتاب ملت گوہردریا آبادی کی حسین سرپرستی میں تاریخی اہمیت کا حامل  *عالمی مشاعرہ* کا اعلان نسیم جانفزا بن کرمسرتوں کی بہاریں عطا کررہاہے۔ اورنہ صرف یہ کہ شعرائے کرام کا ہی پروگرام ہے بلکہ  پورے پردے کے اہتمام کے ساتھ شاعرات بھی الگ پروگرام میں اپنے شعری فکروفن کامظاہرہ کریں گی ان شاء اللہ تعالیٰ۔  اس مشاعرے کو تاریخ کا منفرد المثال مشاعرہ بھی کہا جاسکتاہے  وہ اس طرح کہ آج اگرکہیں مشاعرہ کرانا ہوتو بڑے جدوجہد کے بعدگنتی کے چندشعرا آپاتے ہیں اورخرچ کا اس قدربوجھ ہوتا ہےکہ اس کی تکلیف سے وہی آ شناہے جو اس راہ کامسافر ہےمگر  یہاں آل رسول کا اعلان کرنا تھا کہ معتبراورمستندشعرائے کرام کی صدائے لبیک سےفضائیں مہکنے  لگیں اورجہاں نہ کرائے کی پرواہ اور نہ نذرانے کی طلب بلکہ گروپ میں جتنے شعراغائبانہ طورپرحضرت آفتاب ملت سےمتعارف ہیں اب انہیں آل رسول  سے بالمشافہ ملاقات کا خوشنما موقع ملنے والا ہے بس یہی ایک خوشی ہے جو دلوں میں ہلچل مچارہی ہے اوربڑی بے تا بی سے اس وقت کا انتظار ہے جب ہرطمع سے پاک عشاقان مصطفیٰ دریا آباد کی سرزمین پراپنے پرنورکلام سے سامعین کو محظوظ فرمائیں گے۔  یقیناً یہ مشاعرہ ایک  تاریخی مشاعرہ ہوگا. جہاں نہ کسی کرائے اورنہ کسی نذرانےکی بات ہےبلکہ صرف اورصرف اللہ ورسول کی رضا کے لیے پابجولاں دریابادکی طرف شعراء اپنے قدم بڑھارہےہیں جیسا کہ گذشتہ مشاعرہ میں دیکھنے کوملا تھا. میں شرکت فرمانے والے شعرائے کرام وشاعرات کو مبارکباد دیتا ہوں جنہوں نے نذرانے اورکرائے کوپس پشت ڈال کرصرف رضائے الٰہی کو مقدم رکھا ہے. واضح ہوکہ شاعرات کا پروگرام بھی پورے پردے اورشرعی تقدس کے اہتمام میں ہوگا  اس عالمی مشاعرہ کی ایک خصوصیت اوریہ ہوگی کہ دریا آبادکے معززوباوقارعلمائے کرام کی بھی آمدپربہارہورہی ہےجو اپنے پاکیزہ وجود سے مشاعرہ کوزینت بخشیں گے یقیناً یہ بھی حضور سید صاحب قبلہ کے حسن اخلاق کا نتیجہ ہیکہ محفل مشاعرہ کورونق بخشنے کے لئے بغیر کسی طمع اورحصول زر کے علمائے کرام کانورانی قافلہ بھی اس سرزمین پر خیمہ زن ہونے والاہے ۔ میں سمجھتا ہوں کہ یہ جلسہ اور مشاعرہ اپنی نوعیت کامنفرد ہوگا جہاں بغیرکرائے اورنذرانے کےخلوص و وفا کی ایک نئی تاریخ رقم ہوگی۔ ان شاء اللہ تعالیٰ۔  https://chat.whatsapp.com/FMLOPZtqGLDG8yEG9vKu1h  دعاؤں کا طالب  گدائے مفتی اعظم وسرکارِمحبی  محمدارشدالرحمٰن قادری پوکھریروی آگرہ

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے