دل میرا فلسطین مری جان فلسطین۔


 دل میرا فلسطین مری جان فلسطین 


دل میرا فلسطین مری جان فلسطین  لیجئے حضرات آپ کی بارگاہ ناز میں ایک خوبصورت مصرع طرح پیش کیا گیا ہے آئیں جم کر طبع آزمائی فرمائیں  مصرع طرح  دل میرا فلسطین مری جان فلسطین  قافیہ  جان آن با شان خان مسلمان ایمان مہمان انسان ارمان اعلان سامان آسان انجان میزان  ردیف فلسطین  افاعیل  مفعول مفاعیل مفاعیل مفاعیل  10-10-2023


دل میرا فلسطین مری جان فلسطین 

لیجئے حضرات آپ کی بارگاہ ناز میں ایک خوبصورت مصرع طرح پیش کیا گیا ہے آئیں جم کر طبع آزمائی فرمائیں

 مصرع طرح 

دل میرا فلسطین مری جان فلسطین 

قافیہ 

جان آن با شان خان مسلمان ایمان مہمان انسان ارمان اعلان سامان آسان انجان میزان 

ردیف فلسطین 

افاعیل 

مفعول مفاعیل مفاعیل مفاعیل 

10-10-2023

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے