چاند سورج سے کہیں خوب ہے صورت ماں کی


 چاند سورج سے کہیں خوب ہے صورت ماں کی


چاند سورج سے کہیں خوب ہے صورت ماں کی

لیجئے آپ حضرات کی بارگاہ اقدس میں ایک خوبصورت مصرع طرح پیش کیا گیا ہے آئیں جم کر طبع آزمائی فرمائیں 

مصرع طرح 


چاند سورج سے کہیں خوب ہے صورت ماں کی

قافیہ 

شوکت دولت عزت غریب ہمت صورت 

 رحمت شفقت غیبت طاقت  جنت عظمت 

ردیف 

ماں کی


افاعیل 

فاعِلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن 

25-9-2023

تمام احباب کے کلام ان شاءاللہ اب رضوی چینل پر نشر کئے 

جائیں لہٰذا آپ حضرات چینل کو ضرور فالو کریں 

جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا 

المعلن 

آفتاب عالم گوہر قادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد 

چاند سورج سے کہیں خوب ہے صورت ماں کی


https://whatsapp.com/channel/0029Va585K3ElagpVwsZH30e






ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے