رضا کا عرس آیا ہے بریلی ہم بھی جائیں گے

 

رضا کا عرس آیا ہے

 بریلی ہم بھی 

جائیں گے


رضا کا عرس آیا ہے بریلی ہم بھی جائیں گے


رضا کا عرس آیا ہے بریلی ہم بھی جائیں گے

رضا کا عرس آیا ہے بریلی ہم بھی جائیں گے

لیجئے حضرات آپ کی بارگاہ ناز میں ایک خوبصورت مصرع طرح پیش کیا گیا ہے آئیں جم کر طبع آزمائی فرمائیں 

مصرع طرح 

رضا کا عرس آیا ہے بریلی ہم بھی جائیں گے

آیا دیکھا میلہ جلوہ مولی آتا کھاتا پاتا لاتا داتا 

ردیف 

بریلی ہم بھی جائیں گے

افاعیل 

مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن 

26-8-2023


بزمِ حضور آفتاب ملت میں کہا گیا مکمل کلام  مصرع طرح  رضا کا عرس آیا ہے بریلی ہم بھی جائیں گے   ہر اک دل نےپکارا ہے بریلی ہم بھی جائیں گے نصیبہ  جگمگانا  ہے بریلی ہم بھی جائیں گے  دل مضطر یہ کہتا ہے بریلی ہم بھی جائیں گے سکونِ قلب پانا ہے بریلی ہم بھی جائیں گے  جلا ایماں کو دینا ہے بریلی ہم بھی جائیں گے عقیدہ جگمگانا ہے بریلی ہم بھی جائیں گے  سنی   ہے   بات  یہ ہم نے رضآ کے آستانے پر سکونِ قلب ملتا ہے بریلی ہم بھی جائیں گے  رضا کے چاہنے والے عقیدت سے یہ کہتے ہیں "رضا کا عرس آیا ہے بریلی ہم بھی جائیں گے"  بفضلِ  رب,  رسولِ ہاشمی کی چشمِ رحمت سے عدو پرہم کوچھانا ہے بریلی ہم بھی جائیں گے  رضا کے دشمنوں سے کیا غرض ہم کو زمانے میں یہی  سب   کو بتانا ہے بریلی ہم بھی جائیں گے  عقیدت  سے  گیا جو بھی رضا کے آستانے پر  مقدر اس کا چمکا ہے بریلی ہم بھی جائیں گے   کرم   کے  بحر میں غوطہ لگانے کےلئے مضطر  نشہ کیا خوب چھایاہے بریلی ہم بھی جائیں گے  نتیجہ فکر ابوالاحسان قادری مضطرارشدی غفرلہ مہاراشٹر 10 صفر المظفر سنہ چودہ سو پینتالیس ہجری بمطابق 28 اگست سنہ 2023 عیسوی بروز پیر


بزمِ حضور آفتاب ملت میں کہا گیا مکمل کلام


مصرع طرح


رضا کا عرس آیا ہے بریلی ہم بھی جائیں گے 


ہر اک دل نےپکارا ہے بریلی ہم بھی جائیں گے

نصیبہ  جگمگانا  ہے بریلی ہم بھی جائیں گے


دل مضطر یہ کہتا ہے بریلی ہم بھی جائیں گے

سکونِ قلب پانا ہے بریلی ہم بھی جائیں گے


جلا ایماں کو دینا ہے بریلی ہم بھی جائیں گے

عقیدہ جگمگانا ہے بریلی ہم بھی جائیں گے


سنی   ہے   بات  یہ ہم نے رضآ کے آستانے پر

سکونِ قلب ملتا ہے بریلی ہم بھی جائیں گے


رضا کے چاہنے والے عقیدت سے یہ کہتے ہیں

"رضا کا عرس آیا ہے بریلی ہم بھی جائیں گے"


بفضلِ  رب,  رسولِ ہاشمی کی چشمِ رحمت سے

عدو پرہم کوچھانا ہے بریلی ہم بھی جائیں گے


رضا کے دشمنوں سے کیا غرض ہم کو زمانے میں

یہی  سب   کو بتانا ہے بریلی ہم بھی جائیں گے


عقیدت  سے  گیا جو بھی رضا کے آستانے پر 

مقدر اس کا چمکا ہے بریلی ہم بھی جائیں گے 


کرم   کے  بحر میں غوطہ لگانے کےلئے مضطر 

نشہ کیا خوب چھایاہے بریلی ہم بھی جائیں گے


نتیجہ فکر ابوالاحسان قادری مضطرارشدی غفرلہ مہاراشٹر 10 صفر المظفر سنہ چودہ سو پینتالیس ہجری بمطابق 28 اگست سنہ 2023 عیسوی بروز پیر

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے