میرا لکھا ہوا آٹھ سال پرانا کلام 

منقبت تاج الشریعہ 

جو آج فیس بک پر نمودار ہوئی سوچا مطلع آپ حضرات کی سماعتوں کے حوالے کردوں 

نیچے لنک کو کلک کریں 👇

https://www.facebook.com/aftab.barabankavi/videos/690170164417648/?mibextid=rS40aB7S9Ucbxw6v

*جو دولت دیں کی پائی ہے مرے تاج الشریعہ نے*

*وہ دنیا میں لٹائی ہے مرے تاج الشریعہ نے*

آواز ہے میرے عزیز دوست شاعر اسلام حضرت مولانا قاری یعقوب عثمانی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی کی

میرا لکھا ہوا آٹھ سال پرانا کلام  منقبت تاج الشریعہ  جو آج فیس بک پر نمودار ہوئی سوچا مطلع آپ حضرات کی سماعتوں کے حوالے کردوں  نیچے لنک کو کلک کریں 👇 *جو دولت دیں کی پائی ہے مرے تاج الشریعہ نے* *وہ دنیا میں لٹائی ہے مرے تاج الشریعہ نے* آواز ہے میرے عزیز دوست شاعر اسلام حضرت مولانا قاری یعقوب عثمانی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی کی  https://www.facebook.com/aftab.barabankavi/videos/690170164417648/?mibextid=rS40aB7S9Ucbxw6v

https://www.facebook.com/aftab.barabankavi/videos/690170164417648/?mibextid=rS40aB7S9Ucbxw6v


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے