دل سے تم خوشیاں مناؤ عیدالاضحیٰ آگئ

 

دل سے تم خوشیاں مناؤ عیدالاضحیٰ آگئ

دل سے تم خوشیاں مناؤ عیدالاضحیٰ آگئ

دل سے تم خوشیاں مناؤ عیدالاضحیٰ آگئ

رنج وغم کوبھول جاؤعیدالاضحیٰ آگئ 


خوش ہودل سے بچوبوڑھونوجوانوآؤاب

دھوم سنت کی مچاؤ عیدالاضحیٰ آگئ 


کرناقربانی ہےسنت حضرت ابراہیم کی

مال وزردل سے لٹاؤ عیدالاضحیٰ آگئ 


ماہ ذی الحجہ کادیکھو چاند جب اۓدوستو

مرحبا کی رٹ لگاؤ عیدالاضحیٰ آگئ 


مومنو قربان کرکےراہ حق میں مال وزر

شوق سے نعرےلگاؤ عید الاضحٰی آگئ


باادب پڑھکر مجسم عید الاضحٰی کی نماز

پیارکےنغمیں سناؤ عیدالاضحیٰ آگئ

https://www.jamiaummesalma.com/2022/12/7.html

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے