Umme Salma Junior High School وقت کی ضرورت کا نام ہے۔

  1.  Umme Salma Junior High School 
  2. وقت کی ضرورت کا نام ہے۔
 Umme Salma Junior High School 
وقت کی ضرورت کا نام ہے۔


ام سلمی جونٸر ہاٸی اسکول دریاآباد وقت کی ضرورت کا نام ہے اس طور پر جب مغربی تہذیب کے دلدادہ کالجز غیر محرم اسٹاف کے ذریعہ بالغ طالبات اور طلبا۶ کے مابین فقط عصری تعلیم کو عام کرتے ہیں جس کا  دین سے کو ٸی واسطہ نہیں تو اس ضرورت کو محسوس کرتے ہو ٸے ایک مرد درویش پیر طریقت رہبرراہ شریعت ناشر مسلک اعلیحضرت مرشد دریاآباد ابوالحسنات حضور سید آفتاب عالم گوہرقادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ وجامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونیرہائی اسکول دریاآباد بارہ بنکی  شریعت مصطفوی کی روشنی میں عصری تعلیم کو عام کرنے کا شوق لیکر کھڑا ہوتا ہے اور جامعہ ام سلمی کے بینر تلے ام سلمی جونٸیر ہاٸی اسکول کا قیام عمل میں لاتا ہےجس میں ماہر معلمات کے ذریعہ عصری علوم کی تعلیم دی جاتی ہے طلبا۶ اور طالبات کی عمر دیکھ کر داخلہ ہوتاہے پردہ کے فواٸد بتاٸے جاتے ہیں المختصر دینی امور کی تر غیب دلاٸی جاتی ہے تو ایسے پاکیزہ ماحول میں داخلہ دلا کر اور جامعہ ام سلمی کا تعاون دامے درمے قدمے سخنے  فرما تے رہیں اور ثواب دارین سے مالا مال ہوں فقط والسلام طالب دعا عبدالرحمن رضوی ہمارے مدارس میں بچوں اور بچیوں بچیوں داخلے کے لئے رابطہ کریں موبائل نمبر 8009968910.8009059597

ایک تبصرہ شائع کریں

1 تبصرے

  1. ام سلمی جونٸر ہاٸی اسکول دریاآباد وقت کی ضرورت کا نام ہے اس طور پر جب مغربی تہذیب کے دلدادہ کالجز غیر محرم اسٹاف کے ذریعہ بالغ طالبات اور طلبا۶ کے مابین فقط عصری تعلیم کو عام کرتے ہیں جس کا دین سے کو ٸی واسطہ نہیں تو اس ضرورت کو محسوس کرتے ہو ٸے ایک مرد درویش پیر طریقت رہبرراہ شریعت ناشر مسلک اعلیحضرت مرشد دریاآباد ابوالحسنات حضور سید آفتاب عالم گوہرقادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ وجامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونیرہائی اسکول دریاآباد بارہ بنکی شریعت مصطفوی کی روشنی میں عصری تعلیم کو عام کرنے کا شوق لیکر کھڑا ہوتا ہے اور جامعہ ام سلمی کے بینر تلے ام سلمی جونٸیر ہاٸی اسکول کا قیام عمل میں لاتا ہےجس میں ماہر معلمات کے ذریعہ عصری علوم کی تعلیم دی جاتی ہے طلبا۶ اور طالبات کی عمر دیکھ کر داخلہ ہوتاہے پردہ کے فواٸد بتاٸے جاتے ہیں المختصر دینی امور کی تر غیب دلاٸی جاتی ہے تو ایسے پاکیزہ ماحول میں داخلہ دلا کر اور جامعہ ام سلمی کا تعاون دامے درمے قدمے سخنے فرما تے رہیں اور ثواب دارین سے مالا مال ہوں فقط والسلام طالب دعا عبدالرحمن رضوی ہمارے مدارس میں بچوں اور بچیوں بچیوں داخلے کے لئے رابطہ کریں موبائل نمبر 8009968910.8009059597

    جواب دیںحذف کریں
Emoji
(y)
:)
:(
hihi
:-)
:D
=D
:-d
;(
;-(
@-)
:P
:o
:>)
(o)
:p
(p)
:-s
(m)
8-)
:-t
:-b
b-(
:-#
=p~
x-)
(k)