قربانی کا بیان مسئلہ قربانی یہ ایک مالی عبادت ہے جو ہر غنی پر واجب ہے خاص جانور کو خاص دن میں اللہ کے لیے ثواب کی نیت سے ذبح کرنا قربانی ہے


قربانی کا بیان  مسئلہ  قربانی یہ ایک مالی عبادت ہے جو ہر غنی پر واجب ہے خاص جانور کو خاص دن میں اللہ کے لیے ثواب کی نیت سے ذبح  کرنا قربانی ہے

قربانی کا بیان  

مسئلہ

 قربانی یہ ایک مالی عبادت ہے

 جو ہر غنی پر واجب ہے خاص جانور کو خاص دن میں اللہ کے لیے ثواب کی نیت سے ذبح  کرنا قربانی ہے

قربانی کا بیان 

 مسئلہ  قربانی یہ ایک مالی عبادت ہے جو ہر غنی پر واجب ہے خاص جانور کو خاص دن میں اللہ کے لیے ثواب کی نیت سے ذبح  کرنا قربانی ہے  مسلمان  مقیم  مالک  نصاب  آزاد پر واجب ہے مسئلہ جس طرح قربانی مرد پر واجب ہے اسی طرح عورت پر بھی واجب ہے مسئلہ مسافر پر قربانی واجب نہیں لیکن اگر نفل کے طور پر کرے تو کر سکتا ہے ثواب پائے گا مسئلہ مالک نصاب ہونے سے مراد ڈالنا مال ہونا ہے جتنا مال ہونا ہے جتنا مالک ہونے سے صدقہ فطرہ واجب ہوتا یعنی حاجت اہلیہ کے علاوہ دوسرے درہم  ٗ ساڑھے باون تو لہ چاندی ٗ یا بیس دینار ٗ سارے سات تولہ سونا ٗ کا مالک ہو  مسئلہ جو شخص دو سو درہم یا بیس دینار کا مالک ہو یا حاجت کے سوا کسی ایسی چیز کا مالک ہو جس کی قیمت دو سو درہم ہو تو وہ غنی ہے اس پر قربانی واجب ہے  ٗ عالمگیر وغیرہ ٗ

پیش کردہ  محمد سعود رضوی متعلم جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم دریاآباد   

پیر طریقت رہبر شریعت سید حضور آفتاب ملت گوہر قادری رزاقی واحدی کے مدارس میں بچوں اور بچیوں کے داخلے کے لئے رابطہ کریں موبائل نمبر   

8009968910  8009059597

https://www.jamiaummesalma.com/2023/05/blog-post_28.html


قربانی کا بیان  مسئلہ  قربانی یہ ایک مالی عبادت ہے جو ہر غنی پر واجب ہے خاص جانور کو خاص دن میں اللہ کے لیے ثواب کی نیت سے ذبح  کرنا قربانی ہے


کن جانوروں کی قربانی ہو سکتی ہے 
اونٹ ٗ گائے ٗ بھیس ٗ بکری ٗ نر ٗ مادہ ٗ خصی ٗ غیر خصی سب کی قربانی ہو سکتی ہیں ِ مسئلہ وحشی جانور جیسے ہرن نیل گائے ِ بارہ سنگھا وغیرہ کی قربانی نہیں ہو سکتی ِ مسئلہ دنبہ بھیڑ ہی میں داخل ہے ِ   
قربانی کے جانوروں کی عمر 
 مسئلہ اونٹ پانچ سال ٗ گائے بھینس دوسال ٗ بھیڑ ٗ بکری ایک سال کی ہو یا زیادہ کی اس سے کم کی نا جائز ہے ہاں اگر دنبہ یا بھیڑ کا چھ ماہ کا بچہ اتنا بڑا ہو کہ دور سے دیکھنے میں سال بھر کا معلوم ہوتا ہو تو اس کی قربانی جائز ہے  ِ
 پیش کردہ محمد سعود رضوی متعلم جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم دریاآباد ہمارے مدارس میں بچوں اور بچیوں کے داخلے کے لئے رابطہ کریں موبائل نمبر   8009059597   8009968910



صحیح البخاری
کتاب: ایمان کا بیان
باب: جبرائیل علیہ السلام کا نبی کریم ﷺ سے ایمان، اسلام، احسان اور قیامت کے علم کے بارے میں پوچھنا
حدیث نمبر: 50

ترجمہ:
 مسدد، اسماعیل بن ابراہیم، ابوحیان التیمی، ابوزرعہ، ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ ایک دن نبی ﷺ لوگوں کے سامنے بیٹھے ہوئے تھے، یکایک آپ ﷺ کے سامنے ایک شخص آیا اور اس نے (آپ ﷺ سے) پوچھا کہ ایمان کیا چیز ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ ایمان یہ ہے کہ تم اللہ پر اور اس کے فرشتوں پر اور (آخرت میں) اللہ کے ملنے پر اور اللہ کے پیغمبروں پر ایمان لاؤ اور قیامت کا یقین کرو، (پھر) اس شخص نے کہا کہ اسلام کیا چیز ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ اسلام یہ ہے کہ تم اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ شرک نہ کرو اور نماز پڑھو اور زکوٰۃ مفروضہ ادا کیا کرو اور رمضان کے روزے رکھو، اس شخص نے کہا کہ احسان کیا چیز ہے ؟ آپ نے فرمایا احسان یہ ہے کہ تم اللہ کی عبادت (اس خشوع اور خلوص سے) کرو کہ گویا تم اسے دیکھ رہے ہو اور اگر (یہ حالت) نہ (حاصل ہو) کہ تم اس کو دیکھتے ہو تو خیال رہے کہ وہ تمہیں دیکھتا ہے (پھر) اس شخص نے کہا کہ قیامت کب ہوگی ؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ جس سے یہ بات پوچھی جارہی ہے (وہ خود) سائل سے زیادہ (اس کو) نہیں جانتا (بلکہ ناواقفی میں دونوں برابر ہیں) اور میں تم کو اس کی علامتیں بتائے دیتا ہوں، جب لونڈی اپنے سردار کو جنے اور جب سیاہ اونٹوں کو چرانے والے عمارتوں میں رہنے لگیں (تو سمجھ لینا کہ قیامت قریب ہے اور قیامت کا علم تو) ان پانچ چیزوں میں ہے کہ جن کو اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا، پھر نبی ﷺ نے (اِنَّ اللّٰهَ عِنْدَه عِلْمُ السَّاعَةِ ) 31 ۔ لقمان : 34) پوری آیت تلاوت فرمائی، اس کے بعد وہ شخص چلا تو آپ ﷺ نے (صحابہ سے) فرمایا کہ اس کو میرے پاس واپس لاؤ ( چنانچہ) لوگ اس کو واپس لانے کو گئے، مگر وہاں کسی کو نہ دیکھا تو آپ ﷺ نے فرمایا : یہ جبرائیل تھے، لوگوں کو ان کے دین کی تعلیم سکھانے آئے تھے، ابوعبداللہ کہتے ہیں کہ نبی ﷺ نے ان سب باتوں کو ایمان کا جزو قرار دیا ہے    پیش کردہ محمد سعود رضوی متعلم جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم دریاآباد ہمارے مدارس میں بچوں اور بچیوں کے داخلے کے لئے رابطہ کریں موبائل نمبر  
 8009059597  8009968910

قربانی کا بیان  مسئلہ  قربانی یہ ایک مالی عبادت ہے جو ہر غنی پر واجب ہے خاص جانور کو خاص دن میں اللہ کے لیے ثواب کی نیت سے ذبح  کرنا قربانی ہے


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے