کلام عائشہ غزل مظفرپور بہار شریف

 کلام عائشہ غزل مظفرپور بہار شریف 

نعت پاک 

ہراساں ہوں میں آقا رنج و غم سے

تسلی دیجئے دست کرم سے 

بلائینگے مجھے شہر مدینہ 

بڑی امید ہے شاہ امم سے 

میسر ہو مجھے طیبہ کو جانا 

شہ دیں آپ کی چشم کرم سے  

صبا اتنا بتا میرے لئے بھی 

کوئ پیغام ہے باغ ارم سے 

مدینے جانے والو جاکے میرا 

سنانا حال دل شاہ امم سے 

یقیناً جانے والے پھر نہ لوٹے 

دوبارہ اس طرف ملک عدم سے 

ہمیشہ نعت شاہ دوجہاں یہ 

لکھے بس عائشہ اپنے قلم سے

عائشہ غزل 

مظفر پور بہار شریف

جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ضلع بارہ میں بچوں اور بچیوں کے داخلے کے لئے رابطہ کریں موبائل نمبر

8009968910.8009059597 


کلام عائشہ غزل مظفرپور بہار شریف
کلام
عائشہ غزل
 مظفرپور بہار شریف 

https://chat.whatsapp.com/KZE2OUHhVZt9bk9aez6q4E



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے