جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد میں بچوں اور بچیوں کے داخلے شروع

داخلہ شروع داخلے شروع

*العلم نور علم نور ہے* 
ہمارا مقصد تعلیم کو عام کرنا ہے تجارت نہیں
Jamia Umme Salma-
Jamia gulshan-e-madeena Sartajul uloom 
Umme Salma Junior High School Daryabad barabanki up 

        جامعہ ام سلمہ للبنات از اعدادیہ تا جماعت سادسہ 
جامعہ ام سلمہ میں قابل اور ہوشیار معلمات

کے ذریعہ طالبات کے مستقبل کو سنوارنے کا بہترین ضامن پانی بجلی  طعام قیام رہائش تعلیم اور پردے کا معقول انتظام ہے رابطہ کریں وارث نگر نئی بازار دریا آباد بارہ بنکی یوپی
ام سلمہ جو نئیر ہائی اسکول دریا آباد بارہ بنکی 
دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ عصری تعلیم پر خاص دھیان دے کر طالبان علوم نبویہ کے ذہن کو صیقل کیا جاتا ہے نر سری سے لےکر درجہ آٹھ تک اور کمپیوٹر کی تعلیم تھیوری و پریکٹکل کے ساتھ تعلیم دی جاتی ہے تو دیر کس بات کی جلد از جلد اپنے بچوں اور بچیوں کا ایڈمیشن کرایئے   اطراف کے طلبہ کے لئے لانے لے جانے کے لئے گاڑی کا انتظام ہے دور دراز کے طلبہ کے لئے ہاسٹل  میں تعلیم  کا مکمل بندو بست ہے 
جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم وارث نگر دریا آباد بارہ بنکی یوپی میں طالبان علوم اسلامیہ کو نہ صرف علوم و فنون سے آراستہ کیا جاتا ہے بلکہ تحریری و تقریری میدان کا شہسوار بنایا جاتا ہے 
جامعہ کی تعلیمی و تربیتی کا وشوں سے استفادہ ذوق و شوق  رغبت رکھنے والے طلبہ از شعبۂ ناظرہ شعبۂ حفظ شعبۂ قرات شعبۂ عالمیت از اعدادیہ تا سادسہ مطلوبہ جماعت میں داخلہ لینے کے لئے  
مندرجہ ذیل نمبرات پر اپنے نام کا اندراج کرا سکتے ہیں
موبائل نمبرات 8009968910.8009059597

جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد میں بچوں اور بچیوں کے داخلے شروع
جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد میں بچوں اور بچیوں کے داخلے شروع 

ایک تبصرہ شائع کریں

1 تبصرے

Emoji
(y)
:)
:(
hihi
:-)
:D
=D
:-d
;(
;-(
@-)
:P
:o
:>)
(o)
:p
(p)
:-s
(m)
8-)
:-t
:-b
b-(
:-#
=p~
x-)
(k)