عید مبارک

*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*
*میری طرف سے آپ کو اور آپ کے تمام اہل خانہ کو عید سعید کی صمیم قلب سے مبارک باد پیش ہے قبول فرمائیں ۔*
اللہ رب العزت اپنے پیارے محبوب دانائے غیوب حضور پرنور شافع یوم النشور صلی اللہ تعالی علیہ والہ کے نعلین مقدس کے صدقے آپ کو ایمان و عافیت و سلامتی والی طویل زندگی عطا فرمائے اور خوشی کا یہ دن بار بار نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین ۔
طالب دعا آفتاب عالم گوہرقادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ضلع بارہ بنکی یوپی الہند مقیم حال دبئ متحدہ عرب امارات ہمارے مدارس میں بچوں اور بچیوں کے داخلے کے لئے رابطہ کریں موبائل نمبر 8009968910.8009059597

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے