کلام نمبر 201 کلام آفتاب عالم گوہر قادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد


کلام نمبر 
201


اس درجہ دلربا ہے سرکار کا مہینہ 
دل میں سما گیا ہے سرکار کار مہینہ

اب مرتبہ بڑھانے کمزر ناتواں کا
جلوہ نما ہوا ہے سرکار کا مہینہ

تجھ میں ہزار شب سے اک شب ہوئی ہے بھاری 
ہم نے یہی سناہے سرکار کا مہینہ 
صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم

رمضان کی کرو اب تیاریاں مکمل 
سب سے یہ کہررہا ہے سرکار کا مہینہ 
صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم

اس میں کرو اے گوہر کثرت عبادتوں کی 
تم نے جو پالیا ہے سرکار کا مہینہ 
صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم

آفتاب عالم گوہر قادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ضلع بارہ بنکی یوپی الہند مقیم حال دبئ متحدہ عرب امارات ہمارے مدارس میں بچوں اور بچیوں کے داخلے کے لئے رابطہ کریں موبائل نمبر 8009968910.8009059597 


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے