محسن گلشن مدینہ سرتاج العلوم دریاآباد



ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ 
سبحان 
محمد عمر ملک صاحب قبلہ ۔  سویرا ہوٹل والے نے 500 روپئے گلشن مدینہ سرتاج العلوم دریاآباد میں عطاء کئے ہیں اللہ رب العالمین اپنے پیارے محبوب دانائے غیوب حضور پرنور شافع یوم النشور صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں موصوف کے کاروبار میں ترقی عطا فرمائے دارین کی لازوال نعمتوں برکتوں رحمتوں سے نوازے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم 
دعا گو 
آفتاب عالم گوہر قادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ضلع بارہ بنکی یوپی الہند مقیم حال دبئ متحدہ عرب امارات ہمارے مدارس میں تعاون کے لئے درج ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں +971556765441

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے