رمضان المبارک کی دلی مبارکباد-

*السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ*
*(*رمضان المبارک کی دلی مبارکباد*)

*پوری امت مسلمہ کو بالعموم  آپ کو اور آپ کی پوری فیملی کو بالخصوص دل کی گہرائیوں سے رمضان المبارک کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ۔اللہ کریم ہمارے صیام وقیام کو اپنے جناب میں قبول و منظور فرمائے* 
*الله کرے رمضان المبارک کے ایام آپ سب  کے دامن میں وہ تمام پھول کھلا دے جن کی خوشبو نے آپ کے خیالوں میں شمعیں جلا رکهی هیں.*
*الله آپ کو دین و دنیا کی سعادتوں اور ڈھیروں کامیابیوں سے نوازے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم*
*آفتاب عالم گوہر قادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ضلع بارہ بنکی یوپی الہند مقیم حال دبئ متحدہ عرب امارات ہمارے مدارس میں بچوں اور بچیوں کے داخلے کے لئے رابطہ کریں موبائل نمبر* 8009968910.8009059597

https://chat.whatsapp.com/FCiULDvVujj2s3fKQqPNTV

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے