جامعہ ام سلمہ دریاآباد میں داخلے جاری


جامعہ ام سلمہ دریاآباد میں داخلے جاری 

🌹داخلہ جاری ہے 🌹

جملہ احباب اہلسنت کو مطلع کیا جاتا ہےکہ آپکا محبوب ادارہ جامعہ ام سلمی للبنات جو ایک علمی چمن ہے جہاں پرتمام تر ضروری شرعی سہولیات مہیا ہیں اور پردہ کا معقول انتظام ہے اور قابل و ذی استعداد  معلمات کی نگرانی میں مسلک حق و صداقت یعنی مسلک امام احمد رضا کی روشنی میں دختران اسلام کو زیور علم سے سنوارا جاتا ہے تو آئیےدیر نہ کریں  ایسے خوب صورت ماحول میں اپنی اپنی بچیوں کا داخلہ دلا کر اجر عظیم کے مستحق بنیں

8009968910.8009059597 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے