واٹس ایپ چلانے والوں کے لئے خوش خبری

واٹس ایپ چلانے والوں کیلئے خوشخبری
ویب ڈیسک: وٹس ایپ نے فون اسٹوریج کو بچانے کے لیے منفرد حل نکال لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹاانفو WABetaInfo کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ،میٹا، کمپنی کے زیرِ ملکیت وٹس ایپ ایک نیا فیچر متعارف کروانے جا رہا ہے جس سے وٹس ایپ تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے موبائل فون اسٹوریج جلد بھرے جانے جیسے مسئلے کو حل کیا جا سکے گا۔ اس پریشانی کے پیشِ نظر وٹس ایپ نے ،ایکسپائرنگ گروپس، کے نام سے آئی او ایس کے بیٹا ورژن میں ایک نیا فیچر متعارف کر دیا ہے۔
جامعہ ام سلمہ و جامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم و ام سلمہ جونٸرہاٸی اسکول دریاآاباد ضلع بارہ بنکی میں بچوں اور بچیوں کے داخلے کے لئے رابطہ کریں موبائل نمبر 8881276506.8009059597 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے