نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے متعدد نکاح کیوں کیے؟؟؟

حضورنبی کریم ﷺ نے متعدد نکاح کیوں کیے؟* 💫
 ایک پروفیسر صاحب لکھتے ہیں کہ کافی عرصہ کی بات ہے کہ جب میں لیاقت میڈیکل کا لج جامشورو میں سروس کررہا تھا تو وہاں لڑکوں نے سیرت النبی ﷺ کانفرس منعقد کرائی اورتمام اساتذہ کرام کو مدعو کیا ۔ 
چنانچہ میں نے ڈاکٹر عنایت اللہ جوکھیو ( جو ہڈی جوڑ کے ماہر تھے) کے ہمراہ اس کانفرنس میں شرکت کی۔ اس نشست میں اسلامیات کے ایک لیکچرار نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم  کی پرائیویٹ زندگی پر مفصل بیان کیا اور آپ کی ایک ایک شادی کی تفصیل بتائی کہ یہ شادی کیوں کی اور اس سے امت کو کیا فائدہ ھوا..  

"Why did Prophet Muhammad (peace be upon him) marry multiple wives? A professor writes that it is worth mentioning that when I was serving at Liaquat Medical College Jamshoro, the students organized a Seerat-un-Nabi (peace be upon him) conference and invited all the respected teachers. So, I attended this conference with Dr. Anayatullah Jokhio, who was an expert in bone joints. In this session, a lecturer of Islamic studies explained the private life of the Holy Prophet (peace be upon him) in detail and told the details of each of his marriages, why he married and what benefit the Ummah got from it."
یہ بیان اتنا موثر تھا کہ حاضرین مجلس نے اس کو بہت سراہا ۔ کانفرس کے اختتام پر ہم دونوں جب جامشورو سے حیدر آباد بذریعہ کار آرہے تھے تو ڈاکٹر عنایت اللہ جوکھیو نے عجیب بات کی...
  اس نے کہا کہ ۔۔۔۔۔۔ آج رات میں دوبارہ مسلمان ھوا ھوں 
میں نے تفصیل پوچھی تو انہوں نے بتایا کہ آٹھ سال قبل جب وہ FRCS کے لیے انگلستان گئے تو کراچی سے انگلستان کا سفر کافی لمبا تھا  ہوائی جہاز میں ایک ائیر ہوسٹس میرے ساتھ آ کر بیٹھ گئی ۔ 

The statement was so effective that the audience applauded it greatly. At the end of the conference, when we were traveling from Jamshoro to Hyderabad, Dr. Inayatullah Jokhio said something strange. He said, "Tonight I have become a Muslim again." When I asked for details, he told me that eight years ago, when he went to England for FRCS, the journey from Karachi to England was quite long. An air hostess came and sat with me in the plane...
ایک دوسرے کے حالات سے آگاہی کے بعد اس عورت نے مجھ سے پوچھا کہ تمہارا مذہب کیا ہے؟  
میں نے بتایا اسلام ۔ ہمارے نبی ﷺ کا نام پوچھا میں نے حضرت محمد ﷺ بتایا ، پھر اس لڑکی نے سوال کیا کہ کیا تم کو معلوم ہے کہ تمہارے نبی ﷺ نے گیارہ شادیاں کی تھیں؟ 
میں نے لاعلمی ظاہر کی تو اس لڑکی نے کہا یہ بات حق اور سچ ہے ۔ اس کے بعد اس لڑکی نے حضور ﷺ کے بارے میں (معاذاللہ ) نفسانی خواہشات کے غلبے کے علاوہ  دو تین دیگر الزامات لگائے، جس کے سننے کے بعد میرے دل میں (نعوذ بااللہ) حضور  ﷺکے بارے میں نفرت پیدا ہوگئی اور جب میں لندن کے ہوائی اڈے  پر اترا تو میں مسلمان نہیں تھا۔
 آٹھ سال انگلستان میں قیام کے دوران میں کسی مسلمان کو نہیں ملتا تھا، حتیٰ کہ عید کی نماز تک میں نے ترک کر دی۔ اتوار کو میں گرجوں میں جاتا اور وہاں کے مسلمان مجھے عیسائی کہتے تھے۔

After becoming aware of each other's situations, the woman asked me what my religion was. I told her Islam and when she asked for the name of our Prophet (peace be upon him), I told her it was Prophet Muhammad (peace be upon him). Then the girl asked me if I knew that our Prophet (peace be upon him) had eleven marriages. I expressed my ignorance, and she said that this fact was true and real. After that, the girl, in addition to being overwhelmed by her psychological desires, made two or three other accusations about the Prophet (peace be upon him), which, upon hearing, caused me to develop (God forbid) a hatred for the Prophet (peace be upon him) in my heart. When I landed at London's airport after eight years of stay in England, I was not a Muslim anymore. During my stay in England, I did not find any Muslims, to the extent that I gave up attending Eid prayers. On Sundays, I would go to Church and the Muslims there would call me a Christian
جب میں آٹھ سال بعد واپس پاکستان آیا تو ہڈی جوڑ کا ماہر بن کر لیاقت میڈیکل کالج میں کام شروع کیا ۔ یہاں بھی میری وہی عادت رہی ۔ آج رات اس لیکچرار کا بیان سن کر میرا دل صاف ہو گیا اور میں نے پھر سے کلمہ پڑھا ہے۔ 
غور کیجئے ایک عورت کے چند کلمات نے مسلمان کو کتنا گمراہ کیا اور اگر آج ڈاکٹر عنایت اللہ کا یہ بیان نہ سنتا تو پتہ نہیں میرا کیا بنتا؟ 
اس کی وجہ ہم مسلمانوں کی کم علمی ہے۔ ہم حضور  ﷺ کی زندگی کے متعلق نہ پڑھتے ہیں اور نہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں ۔ 
کئی میٹنگز میں جب کوئی ایسی بات کرتا ہے تو مسلمان کوئی جواب نہیں دیتے، ٹال دیتے ہیں۔ جس سے اعتراض کرنے والوں کےحوصلے بلند ہوجاتے ہیں ۔ 
اس لئیے بہت اہم ہے کہ ہم اس موضوع کا مطالعہ کریں اور موقع پر حقیقت لوگوں کو بتائیں ۔ 
میں ایک دفعہ بہاولپور سے ملتان بذریعہ بس سفر کر رہا تھا کہ ایک آدمی لوگوں کو حضور ﷺ کی شادیوں کے بارے میں گمراہ کر رہا تھا۔ میں نے اس سے بات شروع کی تو وہ چپ ہوگیا اور باقی لوگ بھی ادھر ادھر ہوگئے... 

"When I returned to Pakistan after eight years, I became an expert in bone joints and started working at Liaquat Medical College. I had the same habit here as well. After listening to this lecturer's speech tonight, my heart became clear and I recited the kalima again.

Think about how a few words from a woman have misled Muslims, and if I hadn't heard Dr. Anayatullah's speech today, I don't know what would have become of me. The reason for this is our lack of knowledge. We don't read or try to learn about the life of the Prophet (PBUH).

In many meetings, when someone says something like this, Muslims don't respond and ignore it, which raises the morale of those who object. That's why it's important that we study this topic and tell people the truth when the opportunity arises.

Once I was traveling by bus from Bahawalpur to Multan when a man was misleading people about the Prophet's marriages. When I started talking to him, he became quiet and the others also gathered around
لوگوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت و ناموس کی خاطر جانیں قربان کی ہیں۔ کیا ہما رے پاس اتنا وقت نہیں کہ ہم اس موضوع کے چیدہ چیدہ نکات کو یاد کر لیں اور موقع پر لوگوں کو بتائیں ۔
 اس بات کا احساس مجھے ایک دوست ڈاکٹر نے دلایا جو انگلستان میں ہوتے ہیں اور یہاں ایک جماعت کے ساتھ آئے تھے ۔ انگلستان میں ڈاکٹر صاحب کے کافی دوست دوسرے مذاہب سے تعلق رکھتے تھے ، وہ ان کو اس موضوع پر صحیح معلومات فراہم کرتے رہتے ہیں ۔
 انہوں نے چیدہ چیدہ نکات بتائے، جو میں پیش خدمت کررہا ہوں۔  اتوار کے دن ڈاکٹر صاحب اپنے دوستو ں کے ذریعے ”گرجا گھر“ چلے جاتے ہیں ، وہاں اپنا تعارف اور نبی کریم  ﷺکا تعارف کراتے ہیں ۔ عیسائی لوگ خاص کر مستورات آپ کی شادیوں پر اعتراض کرتی ہیں ۔ ڈاکٹر صاحب جو جوابات دیتے وہ مندرجہ ذیل ہیں:
◀️ (1) میرے پیارے نبی ﷺ نے عالم شباب میں (25 سال کی عمر میں) ایک سن رسیدہ بیوہ خاتون حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا سے شادی کی۔ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی عمر 40 سال تھی اور جب تک حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا زندہ رہیں آپ نے دوسری شادی نہیں کی۔
  50 سال کی عمر تک آپ نے ایک بیوی پر قناعت کیا ۔ (اگر کسی شخص میں نفسانی خواہشات کا غلبہ ہو تو وہ عالم ِ شباب کے 25 سال ایک بیوہ خاتون کے ساتھ گزارنے پر اکتفا نہیں کرتا ) حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی وفات کے بعد مختلف وجوہات کی بناء پر آپ ﷺنے نکا ح کئے ۔
 پھر اسی مجمع سے ڈاکٹر صاحب نے سوال پوچھا کہ یہاں بہت سے نوجوان بیٹھے ہیں ...... آپ میں سے کون جوان ہے جو 40 سال کی بیوہ سے شادی کرے گا...

"People have sacrificed their lives for the honor and dignity of the Prophet Muhammad (peace be upon him). Don't we have enough time to learn the details of this issue and inform people about it when the opportunity arises? A friend of mine, who is a doctor in England and came here with a group, made me realize this. Dr. Sahib had many friends of other religions in England, and he used to provide them with accurate information on this topic. He told them the detailed points, which I am presenting here. On Sunday, Dr. Sahib went to church through his friends, where he introduced himself and introduced the Prophet Muhammad (peace be upon him). Especially Christian women object to your weddings. Dr. Sahib's answers are as follows:

(1) My beloved Prophet Muhammad (peace be upon him) married a mature widow, Hazrat Khadijah (may Allah be pleased with her), in the world of youth (at the age of 25). Hazrat Khadijah was 40 years old at the time, and as long as she was alive, you did not marry another woman. Until the age of 50, you satisfied yourself with one wife. (If a person is dominated by psychological desires, he does not limit himself to spending time with a widow woman in the youth world.) Due to various reasons, you ﷺ married other wives after the death of Hazrat Khadijah.

Then, at the same gathering, Dr. Sahib asked the question, "There are many young people sitting here... which young person among you will marry a 40-year-old widow...?"
سب خاموش رھے ۔  ڈاکٹر صاحب نے ان کو بتایا کہ نبی کریم ﷺ نے یہ کیا ہے ، پھر ڈاکٹر صاحب نے سب کو بتایا کہ جو گیارہ شادیاں آپ ﷺنے کی ہیں سوائے ایک کے، باقی سب بیوگان تھیں ۔ یہ سن کر سب حیران ہوئے ۔ 
پھر مجمع کو بتایا کہ جنگ اُحد میں ستر صحابہ رضی اللہ عنہم شہید ہوئے ۔ نصف سے زیادہ گھرانے بے آسرا ہوگئے ، بیوگان اور یتیموں کا کوئی سہارا نہ رہا۔
 اس مسئلہ کو حل کرنے کے لیے نبی کریم  ﷺ نے اپنے صحابہ رضی اللہ عنہم کو بیوگان سے شادی کرنے کو کہا ، لوگوں کو ترغیب دینے کے لئیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ۔۔۔
 ◀️ (2) حضرت سودہ رضی اللہ عنہا 
 ◀️ (3) حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا اور
  ◀️ (4)حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا سے مختلف اوقات میں نکاح کئے ۔ آپ کو دیکھا دیکھی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے بیوگان سے شادیاں کیں جس کی وجہ سے بے آسرا خواتین کے گھر آباد ہوگئے - 
 ◀️ (5) عربوں میں کثرت ازواج کا رواج تھا۔ دوسرے شادی کے ذریعے قبائل کو قریب لانا اور اسلام کے فروغ کا مقصد آپ ﷺ کے  پیش نظر تھا۔  
  ڈاکٹر صاحب نے بتایا کہ عربوں میں دستور تھا کہ جو شخص ان کا داماد بن جاتا اس کے خلاف جنگ کرنا اپنی عزت کے خلاف سمجھتے۔ 
 ابوسفیان رضی اللہ عنہ اسلام لانے سے پہلے حضور ﷺکے شدید ترین مخالف تھے ۔ مگر جب ان کی بیٹی ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے حضور  ﷺ کا نکاح ہوا تو یہ دشمنی کم ہو گئی۔ ہوا یہ کہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا شروع میں مسلمان ہو کر اپنے مسلمان شوہر کے ساتھ حبشہ ہجرت کر گئیں ، وہاں ان کا خاوند نصرانی ہو گیا. 

Everyone remained silent. Doctor sahib told them that this was done by the Prophet ﷺ. Then Doctor sahib told everyone that besides one, all of the Prophet's ﷺ eleven marriages were with widows. Upon hearing this, everyone was surprised.

Then Doctor sahib told the gathering that in the Battle of Uhud, over seventy companions were martyred. More than half of the households were left without a male provider, and there was no support for widows and orphans. To solve this issue, the Prophet ﷺ instructed his companions to marry widows, to encourage people to do so.

The noble companions, including Hazrat Sauda, Hazrat Umme Salma, and Hazrat Zainab bint Khuzaima, were married at different times. The companions saw you, and as a result of marrying widows, the homes of destitute women were filled.

It was customary among the Arabs to have multiple wives. The purpose of promoting Islam and bringing tribes closer together was achieved through second marriages, according to your guidance. Doctor sahib explained that it was the custom of the Arabs to consider it a matter of honor to fight against the person who became their son-in-law.

Abu Sufyan, may Allah be pleased with him, was the Prophet's ﷺ staunchest opponent before he embraced Islam. However, when his daughter, Um Habibah, may Allah be pleased with her, married the Prophet ﷺ, the enmity decreased. This happened because Um Habibah, may Allah be pleased with her, had become a Muslim and migrated to Ethiopia with her Muslim husband. There, her husband became a Christian
حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا کا والد قبیلہ مصطلق کا سردار تھا۔ یہ قبیلہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان رہتا تھا ۔ حضور ﷺ نے اس قبیلہ سے جہاد کیا ، ان کا سردار مارا گیا ۔ 
حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا قید ہوکر ایک صحابی رضی اللہ عنہ کے حصہ میں آئیں ۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے مشورہ کر کے سر دار کی بیٹی کا نکاح حضور ﷺ سے کر دیا اور اس نکاح کی برکت سے اس قبیلہ کے  سو گھرانے آزاد ہوئے اور سب مسلمان ہو گئے 

Hazrat Juwairiyah (RA)'s father was a leader of the Mustaliq tribe, which lived between Mecca and Medina. The Prophet (PBUH) waged Jihad against this tribe, and their leader was killed.

Hazrat Juwairiyah (RA) was taken as a captive and later joined the household of a Sahabi (companion) (RA). The companions (RA) consulted and suggested that the daughter of the tribe's leader should marry the Prophet (PBUH). The blessed marriage resulted in the release of a hundred families from captivity, and they all embraced Islam.
خیبر کی لڑائی میں یہودی سردار کی بیٹی حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا قید ہو کر ایک صحابی رضی اللہ عنہ کے حصہ میں آئیں ۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے مشورے سے ا ن کا نکاح حضور اکرم  ﷺ سے کرا دیا ۔ 
◀️ (8)  اسی طر ح میمونہ رضی الله عنہا سے نکاح کی وجہ سے نجد کے علاقہ میں اسلام پھیلا ۔ ان شادیوں کا مقصد یہ بھی تھا کہ لوگ حضور ﷺکے قریب آسکیں ، اخلاقِ نبی کا مشاہدہ کر سکیں تاکہ انہیں راہ ہدایت نصیب ہو ۔
 ◀️ (9) حضرت ماریہ رضی اللہ عنہا سے نکاح بھی اسی سلسلہ کی کڑی تھا۔ آپ پہلے مسیحی تھیں اور ان کا تعلق ایک شاہی خاندان سے تھا۔ ان کو بازنطینی بادشاہ شاہ مقوقس نے بطور ہدیہ کے آپ ﷺکی خدمت اقدس میں بھیجا تھا. 

7)In the battle of Khaybar, the daughter of a Jewish leader was taken captive and later embraced Islam. Her name was Hazrat Safiya (RA) and she became the wife of a companion (RA) after seeking the counsel of other companions. Because of the marriages to these women, Islam spread to new areas as people were drawn to the Prophet's (PBUH) teachings and morals.(8) In this way, through the marriage of Ummul Mu'mineen Hazrat Maimona  (RA), Islam spread to the area of Najd. The purpose of these marriages was also to allow people to be close to the Prophet ﷺ, witness his noble character, and be guided towards the path of guidance. 9)This was also the case with Hazrat Mariya (RA), who was initially Christian and had connections to a royal family. She was sent as a gift to the Prophet (PBUH) by the Byzantine Emperor, and later married him.
(10) The marriage of Hazrat Zainab bint Jahsh (may Allah be pleased with her) with Hazrat Zaid (may Allah be pleased with him), who was known as the adopted son of Prophet Muhammad (peace be upon him), was annulled. Hazrat Zaid (may Allah be pleased with him) was referred to as the "son of the mouth" by the Prophet (peace be upon him). When the occasion was not suitable, Hazrat Zaid (may Allah be pleased with him) divorced her. The Prophet (peace be upon him) then married her and proved that the adopted son did not fall under the category of a real son.

◀️ (11) Continuing his speech, Dr. Sahib explained that the foundation of Islamic sciences is the Holy Quran and the pure life of Prophet Muhammad (peace be upon him). To preserve every aspect of his pure life, especially for men, the Companions of the Prophet (may Allah be pleased with them), especially the Ahl-e-Suffa, participated actively. A group was needed to perform this task among women.

It was difficult to work with a female Companion.
اس کام کی تکمیل کے لئیے آپ ﷺ نے کئی نکاح کیے ۔ آپ نے حکما ً ازواجِ مطہرات رضی اللہ عنہن کو ارشاد فرمایا تھا کہ ہر اس بات کو نوٹ کریں جو رات کے اندھیرے میں دیکھیں ۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا جو بہت ذہین، زیرک اور فہیم تھیں، حضور ﷺ نے نسوانی احکام و مسائل کے متعلق آپ کو خاص طور پر تعلیم دی ۔
 حضور اقدس ﷺ کی وفات کے بعد حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا 48 سال تک زندہ رہیں اور 2210 احادیث آپ رضی اللہ عنہا سے مروی ہیں ۔
 صحابہ کرام رضی اللہ علیہم اجمعین فرماتے ہیں کہ جب کسی مسئلے میں شک ہوتا ہے تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو اس کا علم ہوتا ۔
 اسی طرح حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی روایات کی تعداد 368 ہے ۔ 
ان حالا ت سے ظاہر ہوا کہ ازواجِ مطہرات رضی اللہ عنہن کے گھر، عورتوں کی دینی درسگاہیں تھیں کیونکہ یہ تعلیم قیامت تک کے لئیے تھیں اور سار ی دنیا کے لیے  تھیں اور ذرائع ابلاغ محدود تھے، اس لیے کتنا جانفشانی سے یہ کام کیا گیا ہو گا، اس کا اندازہ آج نہیں لگایا جاسکتا۔ 

To complete this task, you ﷺ entered into several marriages. You instructed the wives of the Prophet ﷺ to take note of everything they observed in the darkness of the night. Hazrat Aisha (may Allah be pleased with her), who was very intelligent, wise, and insightful, was specially educated by you ﷺ on matters related to women's rulings and issues.

After the demise of the Prophet ﷺ, Hazrat Aisha (may Allah be pleased with her) lived for 48 years and transmitted 2,210 ahadith. The Companions of the Prophet ﷺ unanimously agreed that whenever they had any doubt on an issue, Hazrat Aisha (may Allah be pleased with her) had knowledge about it.

Likewise, the number of narrations transmitted by Hazrat Umm Salamah (may Allah be pleased with her) is 368. It is evident from these facts that the homes of the wives of the Prophet ﷺ were centers of religious education for women, as this knowledge was for eternity and for the whole world, and means of communication were limited. Therefore, it is difficult to estimate how much effort was put into this task
آخر میں ڈاکٹر صاحب نے بتایا کہ یہ مذکورہ بالا بیان میں گرجوں میں لوگوں کو سناتا  ہوں اور وہ سنتے ہیں ۔ باقی ہدایت دینا تو اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے ۔
 اگر پڑھے لکھے مسلمان ان نکات کو یاد کرلیں اور کوئی بدبخت حضور  ﷺ کی ذات پر حملہ کرے تو ہم سب اس کا دفاع کریں ۔
*🌹جزی الله عنا سيدنا محمدا صلی اللہ علیہ وسلم بما هو اهله🌹* 
کم سے کم اسکو اپنے ہر گروپ وہاٹساپ فیس بک اور تمام  کونٹیکٹ بک پر شیر کرکے اپنی ذمہ داری نبھائیں 
 اللہ تعالیٰ ہم سب کو توفیق دے اور عمل کرنے والا بنائے ۔ (آمین)

In the above statement, it is mentioned that Prophet Muhammad (peace be upon him) married several times to complete the task given to him by Allah. He instructed his wives to take note of everything they saw in the darkness of the night. Hazrat Aisha (may Allah be pleased with her) was particularly knowledgeable about women's religious affairs and was taught by the Prophet (peace be upon him) in this regard. After the Prophet's death, Hazrat Aisha (may Allah be pleased with her) lived for 48 years and narrated 2,210 Hadiths. The companions (may Allah be pleased with them) said that when there was any doubt about a matter, Hazrat Aisha (may Allah be pleased with her) knew about it. Similarly, the number of Hadiths narrated by Hazrat Umm Salamah (may Allah be pleased with her) is 368. It is evident from this that the homes of the Prophet's wives were places of religious learning because this teaching was for all of eternity and for the whole world, and the means of dissemination were limited, so this work was done with great care. It cannot be estimated how much effort was put into this.

Finally, Dr. Sahib mentioned that he reads the above statement to people in gatherings, and they listen. The rest of the guidance is in the hands of Allah Almighty. If educated Muslims remember these points and if anyone attacks the honor of the Prophet (peace be upon him), we should all defend him. If at least we share this on our WhatsApp, Facebook, and all contact books, we fulfill our responsibility. May Allah Almighty grant us all success and make us doers of good deeds (Ameen)

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے