علماء دین کو حقیر نہ جانیں

*عالم دین کو حقیر نہ جانیں۔*

حضرت شاہ عبد العزیز محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ  فرمایا کرتے تھے کہ زندگی میں کبھی  کسی عالم دین کی برائی مت کرنا ، کسی عالم دین کی ذات میں کوئی عیب مت نکالنا ، اگر آپ نے کسی عالم دین کو برا کہا  یا اس کے علم کو حقیر سمجھا  تو اللہ تعالی آپ کی 10 نسلوں تک کوئی عالم دین پیدا نہیں فرمائگا 
حضرت حسن بصری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں اگر علماء دین نہ ہوتے تو عوام ڈنگروں (گدھوں)کی طرح زندگی گزارتی ۔
حضرت جلال الدین سیوطی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ جو شخص علماء ربانیین کی شکایت کرتا ہے اسکی قبر کو کھود کر دیکھو اُسکا منہ قبلہ سے پھیر دیا جاتا ہے ؛

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے