متینی کیلنڈر mateeni calendar

یہودیوں کی مخالفت کیجئے: جو عاشورا کے دن روزہ رکھنا چاہے تو اسے چاہئے کہ وہ 9محرم یا 11محرم کا روزہ بھی رکھے جیسا کہ حضور پُرنور صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا: عاشورا کے دن کا روزہ رکھو اور اِس میں یہودیوں کی (اس طرح) مخالفت کرو کہ اس سے پہلے یا بعد میں بھی ایک دن کا روزہ رکھو۔(مسند امام احمد،ج1،ص518،حدیث:2154)

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے