متینی کیلنڈر mateeni calendar

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ، رمضان کے بعد سب سے افضل روزے ماہ محرم کے روزے ہیں ،جو اللہ کا مہینہ ہے اور فرض نمازوں کے بعد سب سے افضل نماز تہجد کی نماز ہے ۔ (صحیح مسلم ؛کتاب الصیام ،باب فضل صوم المحرم /مشکوة ص178)

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے