ایک اپیل


برادران ملت اسلامیہ

 السلام علیکم
 ورحمةاللہ وبرکاتة  

بے حد مسرت و شادمانی اور فرحت وانبساط کے ساتھ یہ خبر آپ کے گوش گزار کی جارہی ہے کہ شمالی  ہند کی علمی ادبی روحانی مرکزی درسگاہ گہوارہء علم و ادب جامعہ ام سلمی و ام سلمیٰ جونیرہائی اسکول اور گلشن مدینہ سرتاج العلوم میں عصریات کی تعلیم کے لئے بھی دور دراز سے تشریف لانے والی بچیوں کے لئے بھی ام  سلمیٰ جونیرہائی اسکول  میں دارالاقامہ  یعنی ہاسٹل کا قیام معقول پردے اور جدید رہائشی بندوبست کے ساتھ عمل میں آچکا ہے لہذا وہ والدین جو اپنی بجیوں کو مکمل پردے میں رکھکر  انگلش میڈیم عصری تعلیم یعنی انگلش ہندی  گڑت سائنس ہوم سائنس کمپیوٹر وغیرہ کی تعلیم دلانا چاہتے ہیں وہ فوری طور پر رابطہ قائم کریں جامعہ ام سلمیٰ میں دینیات یعنی عالمیت وفضلیت حفظ وقراءت کے لئے 500 پانچ سو بچیوں کے رہنے کا اہتمام ہے وہیں انگلش میڈیم   کے لئے الگ سے دو سو بچیوں کے پردے اور جدیدرہائشی بندوبست کے ساتھ معقول انظام کیا گیاہے لہذا بلا تاخیر فوری طور پر رابطہ قائم کریں 
8009968910.8009059597 
آفتاب عالم گوہر قادری واحدی خادم جامعہ ام سلمہ وجامعہ گلشن مدینہ سرتاج العلوم دریاآباد بارہ بنکی یوپی مقیم حال دبئ متحدہ عرب  
+971555196928
🕋🕋🕋🕋🕋🕋

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے